پاکستان میں کوروناوائرس کے مریضوں کی تعداد کم کیوں ہے؟ وجہ گرم موسم یا حکومت کی بہترین پالیسیاں نہیں بلکہ۔۔۔ نامور ڈاکٹر نے تشویشناک دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ اینڈ سائنسز ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن اس لیے کیا گیا کیونکہ ہم زیادہ ٹیسٹ نہیں کرسکتے ہیں۔ اگر سب کے ٹیسٹ کیے جاتے تو صرف انکو آئسولیٹ کرنا پڑتا جو […]

جمعے کے دن پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، کوروناوائرس پر قابو پایا جانے لگا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے107 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں،لاک ڈاؤن 14 اپریل تک جاری رہے گا،اگر کسی کے پاس کوروانا وائرس کے حل کے […]

کوروناوائرس سےکاروبار ٹھپ، حکومت نے غریب عوام کا ہاتھ تھام لیا، بجلی اور گیس کے بلوں سے متعلق ایسا اعلان کردیا کہ پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت پاکستان نے بجلی اور گیس کے بل ادا کرنے کیلئے عوام کو تین ماہ کی مہلت دے دی ہے۔ایکسپورٹ انڈسٹری کو مراعات دینے کی باضابطہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئےمشیرخزانہ حفیظ شیخ نے بتایا کہ بجلی اور گیس کے بل 3ماہ […]

پاکستان میں کوروناوائرس کس وجہ سے پھیلااور دو ہفتوں بعد کیا صورتحال ہو گی؟وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے 70 فیصد کیسز ایران سے آئے ہیں، گارنٹی نہیں دے سکتے کہ 2 ہفتے بعد کیا ہوگا۔قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر […]

سعودی عرب میں کوروناوائرس سےپہلی ہلاکت،متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 767ہو گئی

(پی این آئی)مدینہ منورہ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے، اس حوالے سے سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق مدینہ منورہ میں کورونا کاشکار51 سال کا افغان شہری انتقال کرگیا۔ جبکہ سعودی عرب میں کورونا وائرس کے […]

’خدا کے واسطے کوروناوائرس کو مذاق نہ سمجھیں، یہ بہت اذیت والا وائرس ہے،احتیاطی تدابیر اختیار کرکے اپنے گھروالوں کو بچائیں ‘

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے زیر علاج مریض نے انتہائی تکلیف کے عالم میں لوگوں کیلئے پیغام جاری کیا ہے کہ وائرس کو مذاق نہ سمجھیں، یہ بہت اذیت والا وائرس ہے، آج بھی کچھ طبیعت بہتر ہے ، سوچا آپ لوگوں کوبیماری […]

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثر شدہ افراد کی مجموعی تعداد 33ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے اور سندھ و بلوچستان میں 2، 2 نئے کیسز کے علاوہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 33 ہوگئی ہے۔سندھ،ترجمان سندھ […]

close