مسلم کانفرنس میں دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کی شمولیت کا سلسلہ جاری

مظفرآباد /برنالہ(پی این آئی) مسلم کانفرنس میں ميں سالار جمہوریت کی شمولیت کے بعد شمولیت کا سلسلہ جاری، حلقہ برنالہ میں مسلم کانفرنس کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری یونین کونسل وٹالہ سابق چیئرمین مرزا سخی جرال مرحوم مغفور کے صاحبزادگان سمیت سینکڑوں افراد نے السخی […]

حلقہ غربی یونین کونسل رنگلہ کے وفد کی سردارعتیق احمد خان سے ملاقات، مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان

راولپنڈی (پی این آئی) مسلم کانفرنس میں شمولیتوں کاسلسلہ جاری، آزادکشمیر بھر سے سینکڑوں کارکنان نے دیگر جماعتوں سے مستعفی ہو کر مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کررہے ہیں۔ مجاہد منزل راولپنڈی میں حلقہ غربی یونین کونسل رنگلہ کے کے ایک وفد نے قائدمسلم کانفرنس […]

کشمیری عوام پاکستان کی سلامتی، سالمیت، استحکام اور تکمیل پاکستان کیلئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں، مسلم کانفرنس کی قیادت کا عزم

مظفرآباد(پی این آئی)مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمدشفیق جرال ایڈووکیٹ، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء، سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، ممبران اسمبلی ملک محمد نواز، سردارصغیرخان چغتائی، سابق وزراء محمدیٰسین خان،دیوان علی خان چغتائی،شمیم علی ملک،مفتی منصور الرحمان، راجہ ثاقب مجید، میرعتیق الرحمان، سمعیہ ساجد […]

مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال نے مختلف حلقوں کے لیے نئےسوشل میڈیا ممبران کی فہرست جاری کر دی

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا ونگ کی چیئر پرسن سمیعہ ساجدراجہ کی تجویذ پر مزید سوشل میڈیا ممبران کی آئندہ مدت کے لیے منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل […]

مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان میرپور، ڈڈیال، چکسواری، اسلام گڑھ کا دورے کے بعد کوٹلی پہنچ گئے، رابطے اور ملاقاتیں جاری

دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب کوٹلی پہنچ گئے۔ کوٹلی میں انہوں نے مختلف تقریبات اور استقبالیہ میں شرکت اور وفات پانے والوں کے گھروں میں جاکر ان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ گزشتہ روز پی ڈبلی ڈی ریسٹ ہاؤس میں سینئر […]

مسلم کانفرنس کا سیاسی گراف روز بروز بلند ہونے لگا، دیگرجماعتوں سے نالاں کارکن مسلم کانفرنس میں شامل ہونے لگے

برنالہ/مظفرآباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن،پیپلزپارٹی اور دیگرجماعتوں کو بڑا سیاسی دھچکا۔مسلم کانفرنس کی شاندار بیٹنگ جاری، مسلم کانفرنس کا سیاسی گراف روز بروز بلند ہونے لگا۔دیگرجماعتوں سے نالاں کارکن مسلم کانفرنس میں شامل ہونے لگے۔گزشتہ روز یونین کونسل امبڑیالہ کے گاوں پیرووالہ کے محلہ […]

مسلم کانفرنس کا شاندار اور کامیاب کنونشن اس بات کا ثبوت ہے کہ آنے والا دور مسلم کانفرنس کا ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئرپرسن محترمہ ریحانہ خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاست کی سواد اعظم جماعت ہے مسلم کانفرنس کا شاندار اور کامیاب کنونشن اس بات کا ثبوت ہے کہ آنے والا […]

close