مریم نواز میدان میں نکل آئیں، اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے، جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گی

لاہور(پی این آئی)مریم نواز میدان میں نکل آئیں، اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے، جلد لائحہ عمل کا اعلان کریں گی، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پارٹی کے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے […]

مریم نواز کو بیرون ملک جانے دیا جائیگا یا نہیں؟ وزیراعظم عمران خان نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کو باہر نہ جانے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ […]

مریم نواز کا بیانیہ تبدیل ہو گیا، اقتدار حاصل کرنے کیلئے کس حد تک جانے کو تیار ہیں؟ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیلئے بڑی خبر

لاہور (پی این آئی ) معروف کالم نگار منصورآفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بہتر تعلقات کی خواہش مند ہے۔انہوں نے مستقبل کی سیاست کے حوالے سے […]

’’مریم نواز کے پاس نیب کے دو انسپکٹر ان کے گھر جا کر سوالات کر سکتے تھے ‘‘ نیب نے خود ڈرامہ رچایا ، اس کے پیچھے ان کے مقاصد کیا تھے ؟سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بھی کیا کر کے گئے ہیں ؟ دعویٰ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئرتجزیہ کار محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ نیب جس انداز میں کام کررہا ہے یہ کوئی تعجب کی بات نہیں،لوگوں کو بلا کرجس انداز سے ان کی ذلت اور رسوائی کی جاتی ہے، لاہور میں مریم نواز […]

گاڑی پر پتھر نہیں مارا گیا بلکہ ۔۔مریم نواز پر لیزر گن سے فائر کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کی گاڑی کو پتھر نہیں لگا حکومت اس کی تحقیقات کرے، آج تک ایسا پتھر نہیں دیکھا جو بلٹ پروف گاڑی […]

نیب دفترکے باہر ہنگامہ آرائی، مریم نواز نے گرفتار لیگی کارکنان کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ان کی پیشی کے موقع پر گرفتار ہونے والے لیگی کارکنان کے لیے بڑا اعلان کردیا اور کہا کہ پارٹی ان کی معاونت کرے گی ۔شاہد […]

نیب کے دفتر پر حملہ اور ہنگامہ آرائی، مریم نواز سمیت اہم ن لیگی رہنمائوں اورکارکنان کیخلاف سخت کارروائی کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) قومی احتساب بیورو نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کی پیشی کے دوران ہنگامہ آرائی کا مقدمہ مریم نواز سمیت دیگر قائدین اور 300 کارکنان کے خلاف درج کرادیا۔ نیب دفتر کے باہر ہنگامہ آرائی کا مقدمہ چوہنگ تھانے میں نیب […]

مریم نواز کی قیادت متنازعہ، مسلم لیگ (ن) کی دھڑے بندی واضع ہو کر سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج مسلم لیگ (ن) کی دھڑے بندی مزید واضع ہو کر سامنے آئی ہے۔مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر رونما ہونے والے […]

مریم نواز پر قاتلانہ حملہ؟ وزیراعظم عمران خان ، چئیرمین نیب ، شہزاد اکبر اور پنجاب حکومت کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) کیپٹن (ر) صفدر نے مریم نواز پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست دائر کردی، تفصیلات کے مطابق مریم نواز کے خاوند نے عمران خان، چیئرمین نیب، شہزاد اکبر اور پنجاب حکومت کے خلاف مقدمہ درج کرانے کیلئے درخواست […]

نیب دفتر کے سامنے ہنگامہ آرائی، مریم نواز کی گرفتاری کا مطالبہ آگیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت کا کہنا ہے کہ 100فیصد متفق ہوں کہ لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی پری پلان تھی، مریم نواز کو گرفتار کرکے کارروائی کرنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامرلیاقت […]

نیب لاہور میں پیشی سے پہلے مریم نواز نے کہاں حاضری دی؟ پھول چڑھائے، دعا کی

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نیب میں پیشی کیلئے گھر سے روانگی سے قبل اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی ۔مریم نواز نے جاتی امراء میں اپنی والدہ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی […]

close