نیب لاہور میں پیشی سے پہلے مریم نواز نے کہاں حاضری دی؟ پھول چڑھائے، دعا کی Posted on August 11, 2020 by Tuba Zafar لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے نیب میں پیشی کیلئے گھر سے روانگی سے قبل اپنی والدہ کی قبر پر حاضری دی ۔مریم نواز نے جاتی امراء میں اپنی والدہ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔