عمرہ کا مکمل پیکیج بھی 50ہزار روپے تک سستا ہو گا، خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(پی این آئی) پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے ۔ گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی، تمام ائیر لائنز […]

سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، پی آئی اے کو خصوصی اجازت مل گئی

ریاض(پی این آئی) پاکستان سے ہر سال 16 سے 17 لاکھ کے قریب زائرین عمرہ کی غرض سے سعودی عرب جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ لاکھوں پاکستانی فریضہ حج اور روزگار کی غرض سے بھی سعودی عرب جاتے ہیں۔ پی آئی آے کی زیادہ تر […]

حجاز مقدس میں 7 ماہ کے بعد شروع ہونے والے عمرے میں خاص بات کیا تھی؟

ریاض (پی این آئی )حجاز مقدس میں 7 ماہ کے بعد شروع ہو نے والے عمرے میں خاص بات کیا تھی؟ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے باور کرایا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے بندش کے بعد عمرہ مناسک کی بحالی کے […]

چھ قسم کی بیماریاں جن میں مبتلا افراد کو عمرہ اور زیارت کرنے سے روک دیا گیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کی اجازت دے دی گئی ہے تاہم ابتدائی طور پر صرف مملکت میں موجود غیر ملکی اور مقامی افراد ہی حج کر سکتے ہیں ۔ جن کی روزانہ کی تعداد کو فی الحال 6 ہزار […]

پاکستانیوں کو عمرہ کی اجازت کب سے ملے گی؟ خوشخبری سنا دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے سات ماہ کی بندش کے بعد حرمین شریفین کے دروازے عمرہ زائرین کے لیے کھول دیئے ہیں۔ جس کے بعد روزانہ ہزاروں افراد عمرے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں تاہم فی الحال عمرہ کی سروس مملکت میں […]

اُمتِ مُسلمہ کے لیے مبارک گھڑی آ گئی، زائرین کو عمرہ کے مناسک کی ادائیگی کیلئے تین گھنٹے کا وقت دیدیا گیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی) اُمتِ مُسلمہ کے لیے مبارک گھڑی آ گئی ہے۔ مکہ معظمہ میں کل اتوار سے عمرہ کے مناسک کی ادائی کا آغاز ہو رہا ہے۔ حرمین شریفین کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ عمرہ زائرین کو مناسکِ […]

سعودی حکام نے عمرہ زائرین کو روک دیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے 4 اکتوبر سے عمرہ کی اجازت دے دی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن اور مقامی افراد کو حج کی اجازت ہو گی۔عمرہ کی اجازت ملنے کے بعد زائرین بہت خوش […]

کروڑوں مسلمان حرم کی زیارت کیلئے بے تاب، عمرہ کی اجازت ملتے ہی چند گھنٹوں میں ریکارڈ افراد نے بکنگ کروالی

مکہ مکرمہ (پی این آئی) کروڑوں مسلمان عمرہ ادائیگی کیلئے بے تاب، چند ہی گھنٹوں میں ہزاروں افراد نے عمرے کے لیے اندراج کروا لیا، 10 روز کی بکنگ مکمل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس خدشات کے باعث کئی ماہ سے عمرے کی سعادت […]

عمرہ اجازت نامے کس عمر کے افراد کو جاری کئے جائیں گے؟سعودی حکومت نے واضح اعلان کر دیا

مکہ(پی این آئی) وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ 18 سے 65 برس تک کے افراد کو عمرہ اجازت نامے جاری ہوں گے۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے وزیر حج و عمرہ نے کہا کہ عمرہ اجازت نامے 18 سے 65 برس کے افراد کو […]

سعودی حکومت کا عمرہ کی ادائیگی کیلئے دوبارہ اجازت دینے کا فیصلہ، کتنے گھنٹوں کا محدود وقت مقرر کر دیا گیا؟

ریاض(پی این آئی) بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنا اور نبی کریم سے منسوب مقامات کی زیارت کرنا ہر مسلمان کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے۔ ہر سال 20 لاکھ سے زائد افراد حج کی سعادت حاصل کرتے ہیں جبکہ 80 لاکھ […]

سعودی عرب کا اکتوبر میں عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ، حج معاہدے کب ہوں گے؟ حج کرنے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے اکتوبر میں عمرہ کو کھولنے کا فیصلہ کیا ہے،عمرہ کو سخت ایس او پیز کے ساتھ کھولا جائےگا، حج معاہدے تاحال شروع نہیں ہوئے۔ حج عمرہ کی […]

close