کورونا ویکسین نومبر میں امریکہ کے صدارتی انتخاب سے پہلے مارکیٹ میں آ سکتی ہے، کورونا سے کتنے کروڑ لوگ غربت کا شکار ہو جائیں گے؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ویکسین امریکا کے نومبر میں ہونے والے صدارتی الیکشن سے پہلے آنے کا امکان ظاہر کر دیا۔امریکی ریڈیو کو انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا رواں برس کے آخر تک نومبر سے پہلے کورونا […]

کورونا ویکسین کو رنگ و نسل کے حساب سے تقسیم کیا تو بڑی خرابی ہو جائے گی، سب کو ویکسین کیسے ملنی چاہیئے؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے واضح کر دیا

جنیوا(پی این آئی):کورونا ویکسین کو رنگ و نسل کے حساب سے تقسیم کیا تو بڑی خرابی ہو جائے گی، سب کو ویکسین کیسے ملنی چاہیئے؟ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے واضح کر دیا، عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹر ٹیڈروس ادہانوم نے کہا ہے […]

بچوں کے ساتھ کیے جانے والے غیر قانونی سلوک پر سخت سزائیں دی جائیں گی، مسلم ملک کی حکومت کا اہم فیصلہ

ریاض(پی این آئی)بچوں کے ساتھ کیے جانے والے غیر قانونی سلوک پر سخت سزائیں دی جائیں گی، مسلم ملک کی حکومت کا اہم فیصلہ ، سعودی پبلک پراسیکیوشن نے قانون تحفظ اطفال کے حوالے بعض نکات کی وضاحت کی ہے، جس کے مطابق بچوں کے […]

عالمی سطح پر شرمندگی، بھارت کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاکشمیر کے معاملے پر بند کمرے میں اجلاس

نیو یارک(پی این آئی)عالمی سطح پر شرمندگی، بھارت کی مخالفت کے باوجود اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاکشمیر کے معاملے پر بند کمرے میں اجلاس، عالمی سطح پر بھارت کو ایک اور بڑی سفارتی پسپائی کا سامنا کرنا پڑ گیا، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل […]

آئندہ تعلیمی سال میں بھی آن لائن کلاسیں جاری رکھنے کا فیصلہ، کتنے فیصد والدین نے حمایت کر دی؟

ابو ظہبی (پی این آئی)آئندہ تعلیمی سال میں بھی آن لائن کلاسیں جاری رکھنے کا فیصلہ، کتنے فیصد والدین نے حمایت کر دی؟، متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں ادارہ تعلیم کی جانب سے آئندہ برس کے لیے آن لائن ایجوکیشن کے حق […]

چین ایک بار پھر پاکستان کی حمایت میں کھڑا ہو گیا،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے مؤقف کی واضح حمایت کر دی

بیجنگ(پی این آئی):چین ایک بار پھر پاکستان کی حمایت میں کھڑا ہو گیا،چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے مؤقف کی واضح حمایت کر دی، ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ وادی کی حیثیت میں تبدیلی کا بھارتی اقدام غیر قانونی […]

گورنر نے استعفیٰ دے دیا، فوری وجہ کیا بنی؟ مرکزی حکومت سے کیا اختلاف پیدا ہوا؟ جانیئے

لاہور (پی این آئی)گورنر نے استعفیٰ دے دیا، فوری وجہ کیا بنی؟ مرکزی حکومت سے کیا اختلاف پیدا ہوا؟ جانیئے بھارتی حکومت سے شدید اختلافات کے بعد مقبوضہ کشمیر کےلیفٹیننٹ گورنرگریش چندر مرمو نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ […]

امریکہ میں نوکریوں کے لیے غیر ملکیوں پر امریکی شہریوں کو ترجیح دی جائے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں نوکریوں کے لیے غیر ملکیوں پر امریکی شہریوں کو ترجیح دی جائے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم نامے پر دستخط کر دیئے، امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وفاقی اداروں میں غیر ملکی ملازمین پر امریکی شہریوں کو ترجیح دینے کے […]

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ چاندی کی علامتی اینٹ رکھ کر رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ایودھیا (پی این آئی)وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی جے پی کی مسلم دشمنی اور نفرت آمیز منشورکی تکمیل کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ راکھی رام مندر کی تعمیر […]

ابوظہبی کی ائرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی ایئرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے افغانستان اور بنگلہ دیش کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کے خبر رساں ادارے کے مطابق ایئرعربیہ کا آغاز اتحاد […]

کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک استعمال نہ کرنے پر 159 شہریوں کا چالان کر دیا گیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ ریجن کے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ’ ریجن میں کورونا وائرس سے بچاو کےلیے حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی پر 159 افراد کے چالان کیے گئے ہیں‘۔ سعودی خبررساں ادارے نے ریجنل پولیس ترجمان کے حوالے […]