لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں کو 26 نومبر سے بند کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے حکومتی فیصلہ مسترد کر دیا تھا تاہم پولیس […]
کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکولز چاہیں تو ہفتہ میں ایک دن بچوں کو بلا سکیں گے ، ہماری تجویز ہے کہ تمام تعلیمی ادارے بند نہ کیے جائیں ، نویں ، دسویں، گیارہویں اور […]
لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکول بند کرنے کیلئے کوئی دباؤ قبول نہیں کروں گا، میرے لیے زندگیاں سب سے اہم ہیں، اگر سکول کھلے رکھتا ہوں تو لوگ ناخوش، اگر بند کرتا ہوں تو پھر بھی لوگ […]
لاہور (پی این آئی) ہیلتھ ایڈوائزری نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کرنے کی سفارش کر دی۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر بے قابو ہونے کے بعد ہیلتھ ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔ایڈوائزری میں کہا گیا کہ سیاسی، مذہبی اور […]
لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کوروناکی صورتحال خراب ہوئی تو سکول بند کردیں گے، والدین کو یقین دلاتا ہوں کہ ابھی تک ایسی صورتحال نہیں ہے،کورونا کے پھیلاؤ، کیسز کی تعداد کا ریک بینی سے جائزہ لے رہے […]
لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے کورونا وائرس کے باعث سکول دوبارہ بند ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس کا کہنا تھا […]
پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ کے اسکولوں میں اسمبلی اور بریک پر پابندی عائد، پرائمری و مڈل اور ہائی اسکولوں کے اوقات کار می میں بھی کمی کر دی گئی، چھٹی ساڑھے 12 بجے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخواہ نے صوبے کے تعلیمی ادارون […]
کوئٹہ (پی این آئی) پرائمری اسکول مزید 15 روز کیلئے بند رکھنے کا اعلان، بلوچستان حکومت کی جانب سے کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے صوبے کے تمام پرائمری اسکول اکتوبر کے وسط تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کی حکومت […]
لاہور(پی این آئی ) پنجاب ٹیچرز یونین نے سکول کھولنے کی فیصلے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا فیصلہ کورونا کو مدنظر رکھ کرکیا جائے،کورونا کے حفاظتی اقدامات 100فیصد ممکن نہیں بنائے جاسکتے، کورونا کے ساتھ ڈینگی کے بڑھنے […]
لاہور(پی این آئی) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری ونجی سکول کھولنے کے حوالے سے جاری کی گئی گائیڈ لائنز پر عملدرآمد کرانے کیلئے مانیٹرنگ اور انسپکشن کمیٹیاں تشکیل دے دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سکول کھولنے کے حوالے جاری […]
پشاور(پی این آئی) صوبائی حکومت نے نیشنل کمانڈ آپریشن سنٹر( این سی او سی) اجلاس کے لئے سفارشات تیار کر لی ہے 7ستمبر کو ہونے والے اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے بارے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا ۔ چاروں حکومتوںسے این سی […]