سکول کھول دیئے جائیں مگر۔۔۔طبی ماہرین نے بڑا مشورہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین نے اسکولز کھولنے سے قبل سٹاف کے اینٹی باڈیز ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دے دیا۔ سیکرٹری پی ایم اے ڈاکٹر قیصرسجادنے کہا کہ سکول اور ریسٹورانٹس کھولنے سے پہلے ورکرز، سٹاف کا اینٹی باڈی ٹیسٹ کروایا جائے توسب کو […]

وفاقی وزیر نے اگست میں سکول کھولنے کی حمایت کر دی، وزیر تعلیم کو سفارش کر دی گئی

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی۔فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب سکول کھول دینے چاہیے۔کم پیسوں والے اسکولوں کے مالی مسائل زیادہ ہوگئے ہیں۔میں نے اس سلسلے میں شفقت محمود اور مراد […]

15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گےاگر۔۔۔۔ وزیرتعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ حالات خراب ہوئے تو 15 ستمبر کو بھی سکول نہیں کھولیں گے، سکول کھولنے کا فیصلہ حکومت نے کرنا ہے، پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ نہیں کرنا۔ انہوں […]

سکول کھلنے پر کسی بھی سکول میں اسمبلی نہیں ہوگی،طلبہ طالبات کو تفریح بھی نہیں دی جائے گی، سخت ترین ایس او پیز تیار

اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب میں تعلیمی ادارے کھولنے کے لیے نئے فول پروف ایس او پیز تیار کر لیے گئے۔وزارت تعلیم نے صوبہ بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کے نئے سخت اور فل پروف کورونا بچاؤ ایس او پیز تیار […]

15اگست سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ 15 اگست سے سندھ میں کوئی سکول نہیں کھلے گا۔انہوں نے کہا کہ سندھ میں کورونا کے متاثرہ مریضوں میں ریکوری کی شرح سب سے زیادہ ہے۔سندھ میں 82 فیصد مریض […]

حکومت نے ایس او پیز کیساتھ ہفتے میں دوروز سکول کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے ہفتے میں 2 روز سکول کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔ سکول ایس او پیز کے تحت کھلیں گے اور صرف انتظامی امور سرانجام دیے جاسکیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ایک ٹویٹ […]

حکومت نے سکولوں کو2 شفٹوں میں چلانے پر غور شروع کردیا، ہر شفٹ کتنے گھنٹے کی ہو گی؟طلبا کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) حکومت پنجاب نے سکولوں کو2 شفٹوں میں چلانے پر غور شروع کردیا، ہر شفٹ اڑھائی گھنٹے کی ہوگی، اسکولوں میں ہینڈ واش، ماسک اور دیگر اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، فی الحال ایڈمن آفسز کھولے جائیں گے، اساتذہ اور طلباء کو آنے […]

وفاقی حکومت کا 15جولائی سے سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 15جولائی سے سکولوں کے ایڈمن آفس کھولنے کا اعلان کردیا، سکولوں میں اساتذہ اور طلباء کو آنے کی اجازت نہیں ہوگی، 15 ستمبر کو سکول کھولنے کیلئے اگست کے پہلے اور آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا […]

حکومت کا سکول کھولنے کا فیصلہ ، ایس او پیز بنانے کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ سکول کھولنے کے حوالے سے لائحہ عمل بنا رہے ہیں۔ایس او پیز بنا رہے ہیں۔ اگست یا ستمبر کے مہینے میں اسکول کھول سکتے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے […]

ایس او پیز کے تحت سکولوں کو کھولنے کی تیاریاں، میڈیا پر چلتی خبروں کے بعد پنجاب حکومت کا ردِ عمل آگیا

لاہور (پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ فی الحال سکول کھولنے کا فیصلہ نہیں کیا، ابھی حکومت سکول کھولنے سے متعلق ایس اوپیز تیار کررہی ہے، سکول کھولنے کی تاریخ سے متعلق جھوٹی خبر گردش کررہی ہے۔ انہوں نے […]

وفاقی حکومت کا ایس او پیز کے تحت سکولوں اور کالجز کو کھولنے پر غور شروع۔۔بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر شفقت محمود کی زیر صدارت اجلاس میں تجویز دی گئی ہے کہ تعلیمی اداروں کو کھولے جانے کے لیے خصوصی ایس او پیز تشکیل دئیے جائیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت میں گزشتہ روز تعلیمی […]

close