اسکولز کو کھولتے ہی واپس بند کر دیا گیا، وجہ انتہائی تشویشناک نکلی

دُبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں 30 اگست سے تمام اسکولز کھول دیئے گئے ہیں، جس کے بعد لاکھوں بچے اسکولوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ تاہم کچھ اسکولز کے ٹیچرز اور ایڈمنسٹریشن سٹاف کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا […]

پرائیویٹ سکول فوری طور پر کھولے جائیں ورنہ۔۔۔نجی تعلیمی اداروں نے حکو مت کو دھمکی دیدی

پشاور (پی این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن کونسل خیبرپختونخواہ نے یکم ستمبر کو دھرنا دینے کا اعلان کر دیا، مطالبہ ہے کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی ادارے بھی کھولے جائیں، مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو آئندہ کا لائحہ عمل مزید سخت ہوگا۔ تفصیلات کے […]

15ستمبر کو سکول کھلیں گے یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے شرط بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حالات ٹھیک ہوئے تو15 ستمبر کو سکول کھولیں گے ،7ستمبر کو وزراء تعلیم کی میٹنگ ہوگی، جس کے بعد سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ کریں گے،اگر سکول کھولنے کا فیصلہ ہوا تو […]

سکول کب کھلیں گے؟ سکول کھولنے کی تاریخ کا حتمی جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سکول کب کھلیں گے؟ سکول کھولنے کی تاریخ کا حتمی جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا، شفقت محمود نے کہا ہے کہ 7 ستمبرکو فیصلہ ہوگا اسکول 15 ستمبر کو کھولنے ہیں یا نہیں، […]

تعلیمی ادارے کھول دیئے گئے ، کس صوبے میں کتنے فیصد نجی سکولوں کو کھول دیا گیا؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرابر حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ہیں ،تعلیمی ادارے کھولنے کا مقصد کسی سے عناد یا ضد بازی نہیں ۔ایک […]

اساتذہ اور طلبا کے سکول آنے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) سی ای او ایجوکیشن پرویز اختر نے کہا ہے کہ سکولوں کی بندش تک اساتذہ اور طلبا کے سکول آنے پر مکمل پابندی عائد ہوگی، احکامات کی خلاف ورزی پر متعلقہ سکول سربراہان کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ صرف ہیڈ ٹیچر […]

ابھی سکول نہیں کھول سکتے، وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سکول کھولنے کا حتمی فیصلہ7 ستمبر کو کریں گے، ابھی سکول نہیں کھول سکتے، جو بھی سکول کھولے گا انتظامیہ اس کیخلاف ایکشن لے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی […]

سکولوں میں کلاسز کیلئے دو آپشنز زیر غور۔۔حکومت نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پی این آئی) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ سکولوں میں کلاسز کیلئے دو آپشنز زیر غور ہیں، پہلی آپشن تین تین گھنٹے کی دوشفٹیں چلائی جائیں، دوسری آپشن کہ آدھا سکول یعنی آدھی جماعتیں3 دن سکول آئیں،جبکہ باقی جماعتوں کے بچے […]

15اگست سے سکول کھولنے کا فیصلہ واپس ، اب کس تاریخ کو تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے؟نیا شیڈول جاری

لاہور (پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 15 اگست سے اسکول کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا، ایسوسی ایشن نے بچوں اور اساتذہ کی حفاظت کے پیش نظر ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھولنے کیلئے رضامندی ظاہر […]

ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے سکولوں نے دو شفٹوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کر لیا، 15اگست سے سکول کھلیں گے

ملتان (پی این آئی) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کی طرف سے حکومتی ہدایات کے برعکس 15اگست سے سکولز کوکھولنے کے لئے اپنے ممبران کو ایس اوپیز کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کو 15ستمبرسے کھولنے کی تجویزہے تاہم پرائیویٹ سکولز […]

15اگست سےہر صورت سکول کھول دیئے جائیں گے، پہلا ضلع جہاں واضح اعلان کر دیاگیا،طلبا تیار ی کر لیں

نوشہر ہ (پی این آئی) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نوشہرہ نی15 اگست کو پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کر دیاحکومت 15اگست کو پرائیویٹ سکولز منجمنٹ کے ساتھ بھر پورتعاون کرکے تعلیم سب کیلئے کے نعرے کو تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں سعید درانی […]

close