ماہِ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی گئی، طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے ماہ رمضان میں سکولوں کے اوقات میں تبدیلی کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں کورونا صورتحال میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے غورکیاگیا،اجلاس میں […]

بچے تیاری کر لیں، وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا اعلان کر دیا، تاریخ بتا دی گئی

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کوشش ہے پنجاب میں 11 اپریل کے بعد سکول کھل جائیں، پچھلے سال بچوں کو فیسوں میں رعایت اور نجی سکول بند کردیے تھے، اس بار بچوں کے والدین اور سکولوں دونوں کو […]

اب بچوں کو سکولو ں میں داخلہ لینے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ حکومت نے والدین کو ہدایات جاری کر دیں

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے اسکول میں داخلہ لینے پر بچے کا ٹی بی ، ہیپاٹائٹس اور دیگر ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرصحت عذراپیچوہو کی سربراہی میں کمیونیکیبل ڈزیززکنٹرول سے متعلق اجلاس ہوا ، جس میں فیصلہ کیا گیا […]

سکول بند رکھنے سے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے میں کوئی خاص فائدہ نہیں ہوتا، وائرس کے پھیلائو میں کتنے فیصد کمی ہوئی؟ رپورٹ آگئی

نیویارک(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے دنیا بھر میں سکول بھی بند کر دیئے گئے لیکن اب نیویارک میں سکولوں سے کورونا وائرس پھیلنے کے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آگیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق سٹی یونویرسٹی آف ہانگ […]

سکول بندش کی وجہ سے رہ جانے والا 40 فیصد نصاب اگلے سال پڑھانے کا فیصلہ، رواں سال تعلیمی اداروں میں تعطیلات کم کر دی گئیں

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے اگلے 2 سال کیلئے اکیڈمک پلان جاری کردیا ہے، آٹھویں تا بارہویں جماعت تک تدریسی عمل 6 جون تا 26 جون تک مکمل کیا جائے گا، 25 دسمبر تا 10جنوری موسم سرما جبکہ یکم جولائی تا 31 […]

بچے سکول آنے کی تیاری شروع کر دیں، نجی تعلیمی اداروں نے واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے 18جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی ، صدر پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن کاشف مرزا کہتے ہیں کہ اسکول تو کھولنے ہیں پھر 10 بعد ہی کیوں؟ پہلے کیوں نہیں۔ […]

آئندہ تعلیمی سال سے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کردیا گیا، نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ کردیا گیا ، آئندہ تعلیمی سال میں پہلی تا پانچویں جماعت تک یکساں نصاب رائج کرنے کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی اور صوبائی […]

تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کی تجویز مسترد، پرائیویٹ سکولوں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

راولپنڈی (پی این آئی) سپریم کونسل آف آل پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشنز نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی مرحلہ وار تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے پھر اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ ہم اپنے موقف سے بالکل پیچھے نہیں […]

سکولوں کو مزید دو ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لندن(پی این آئی)برطانوی سیکریٹر ی تعلیم گیون ولیمسن نے اپنا فیصلہ تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرائمری اور سیکنڈری سکول مزید دو ہفتے تک بند رہیں گے ۔واضح رہے کہ گیون ولیمسن نے پہلے کہا تھا کہ لندن کے کچھ حصوں کے سکول کھل […]

لگتا نہیں کہ جنوری میں سکول کھلیں گے، صوبائی وزیر تعلیم نے خدشہ ظاہر کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال دیکھ کر لگتا نہیں کہ جنوری میں سکول کھلیں گے۔انہوں نے کہا یہ واضح کر دوں کہ اس مرتبہ امتحان کے بغیر کسی کو پاس نہیں کریں گے۔کراچی میں […]

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے میں ایک دن سکول کھلیں گے، اجازت دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے نجی سکولوں کو ایک دن بچوں کو بلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے ریلیف فنڈ کے تحت نجی سکولوں کیلئے بلاسود قرضے اور رجسٹریشن میں ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ بھی کیا، […]

close