اسکولوں کے اوقات کار صبح 5 بجے سے 10 تک کیے جائیں، مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) شدید گرمی کے پیش نظر حکومت سے اسکولوں کے اوقات کار فوری طور پر تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ میں سرونگ اسکول ایسوسی ایشن کی اعلٰی سطحی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں […]

شدید گرمی کی وجہ سے سکولوں کے اوقات کار کم کر دیئے گئے

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک بھر میں جاری غیر معمولی گرمی کی شدت کے باعث سے بچوں کے نڈھال ہونے کے واقعات کے بعد تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار […]

شدید گرمی کی لہر، طلبا بے حال، سکولوں میں دوبارہ چھٹیوں کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے گرمی کی شدت بڑھنے اور سکولوں میں بچوں کی حالت غیرہونے کے واقعات پر موسم گرما کی تعطیلات پر غور شروع کردیا ہے، تعلیمی اداروں میں 15جون سے چھٹیوں کا امکان ہے، لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع […]

کل سکول کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، والدین اور طلبا کنفیوز

کراچی(پی این آئی)سندھ میں اسکول کھلنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جب کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کل سے شروع ہوں گی۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہےکہ اسکول 7 جون […]

سکولوں کے اوقات کار کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا، پچاس فیصد حاضری کا فیصلہ برقرار

لاہور (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولز کے اوقات کار کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 جون بروز پیر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ‏اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کرنے […]

پڑھائی صرف چار گھنٹے ہو گی، سکولوں کے نئے اوقات کارجاری

لاہور(آئی این پی ) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولوں کے نئے اوقات کار جاری کردیے ، نئے اوقات کار کا اطلاق پیر سے ہوگا، جس کے تحت 50 فیصد طلبا ایک دن میں اسکول حاضرہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او لاہور پرویزاختر نے […]

ہفتے میں چاردن کلاسز ہوں گی، کوئی طالبعلم ہفتے میں دو دن مسلسل سکول نہیں آئیگا، ہدایات جاری

لاہور(پی این آئی) محکمہ تعلیم پنجاب نے 7 جون سے نجی وسرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے، ہفتے میں چاردن کلاسز ہوں گی، 50 فیصد طلباء 2 روزکلاسز میں آئیں گے، متعلقہ حکام سکولوں میں ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے […]

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی طویل تعطیلات، سکول31 جولائی تک بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے گرم علاقوں کے سکولوں میں  موسم گرما کی طویل تعطیلات کاآغاز ہو گیا ،گرمیوں کی چھٹیاں 31 جولائی تک جاری رہیں گی۔ڈائریکٹر سکولز نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا سے ہونے والے تعلیمی نقصان کو پورا […]

سکول کھل گئے لیکن طالب علموں کی حاضری کتنی رہی؟ اہم خبر آگئی

فیصل آباد(پی این آئی) میٹرک سے بارہویں جماعت تک سکول، کالجز کھل گئے تاہم سکولوں میں طالب علموں کی تعداد10فیصد سے کم رہی آن لائن کے مطابق میٹرک سے بارہویں جماعت تک سکول، کالجز کھل تو گئے ہیں تاہم سکولوں میں طالب علموں کی تعداد10فیصد […]

سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان الائنس آف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے مطالبہ کیا ہےکہ دیگر شعبوں کی طرح ایس او پیز کے ساتھ اسکول کھولنے کی اجازت بھی دی جائے۔ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کورونا سکول کھلنے سے نہیں بلکہ بازار […]

سکول کب سے کھلیں گے؟ این سی او سی اجلاس سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی ) ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ این سی او سی کا اجلاس وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت […]

close