سکول کھولنے کا فیصلہ، ماہرین صحت نے مخالفت کر دی

ویانا(پی این آئی)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک طویل عرصے کے بعد بچوں اور نوجوان کے لوگوں کے سکول کھول دیئے گئے۔ پہلے دن سکول کھلنے پر محکمہ ٹرانسپورٹ نے ریلوے اسٹیشنوں کی سکرینوں پر بچوں کے ویلکم کے اشتہارات شائع کیے۔ ویانامیں بدستور موجود […]

سکول و کالجز کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر اسکول و کالجز 17مئی تک بند کردیے ہیں اور اس کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے،حکومت سندھ کی ہدایات کے بعد جامعہ کراچی میں تدریسی عمل 17مئی تک معطل کردیا گیا ہے،اس […]

کورونا وائرس خوفناک شکل اختیار کر گیا، سکولوں کے بعد کالجز کو بھی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے 25 اضلاع میں تمام تعلیمی ادارے بند، کورونا کے خوفناک پھیلاو کی وجہ سے پنجاب حکومت نے اسکولوں کے بعد لاہور سمیت 25 اضلاع میں کالجز بھی غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

سکولوں کی بندش کیخلاف بڑی آواز بلند ہو گئی، تعلیمی اداروں کوفی الفورکھولنے کا مطالبہ کر دیا گیا

مستونگ (آن لائن )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ممبر سنٹرل کمیٹی چیئرمین جاوید بلوچ نے صوبائی حکومت کی نااہلی عوام مسائل سے لاتعلقی اورقومی موقف سے بے خبری پرشدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہاہے کہ علم وسائنس ترقی وخوشحالی کی صدی میں بلوچستان پسماندگی […]

پرائیویٹ تعلیمی اداروں نے سکولوں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کردیا

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان پرائیویٹ سکولز گرینڈ الائنس نے تعلیمی اداروں کی بندش کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی وزراء تعلیم کو تعلیم دشمنی پر ایوارڈ ملنا چاہئے گرینڈ الائنس نجی تعلیمی اداروں کے دفاع کے لئے ہر قسم […]

پنجاب کے بعد ایک اور صوبے نے سکولوں کو کھولنے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ نے پیر سے آٹھویں جماعت تا انٹرمیڈیٹ سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ کورونا کی صورتحال تشویشناک ہے عوام احتیاط کریں ، تمام بازار شام 6 بجے بندجبکہ ہفتہ اور اتوار سیف ڈیز ہوں گے۔ تفصیلات […]

اب مزید چھٹیاں نہیں دے سکتے، حکومت نے سکول کھولنے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے 19 اپریل سے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 19 اپریل سے نہم دہم اور انٹرمیڈیٹ […]

طلبا سکول جانے کی تیاری کریں، حکومت نے کلاسز شروع کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے نویں سے بارہویں تک کلاسیں 19 اپریل سے شروع کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں پریپ سے آٹھویں جماعت تک تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا […]

سکولوں کی بندش سمیت پابندیاں، کورونا کیسز میں کمی آنا شروع ہو گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاکہنا ہے کہ مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ہے ۔وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا لہرکے دوران سخت ایس او پیز اور لاک ڈاؤن کے […]

کن کن علاقوں میں سکول نہیں کھل سکیں گے؟حکومت نے دوٹوک فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ نوشین حامدکاکہناہے کہ زیادہ کیسز والے علاقوں میں سکولز ابھی نہیں کھل سکیں گے ۔نجی ٹی وی کے مارننگ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری ہیلتھ نوشین حامد نے کہاہے کہ ایس او پیز پر عملدرآمد کے مثبت […]

سکول تو بند ہیں پھر کورونا کیوں پھیل رہا ہے؟ تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن میدان میں آگئی

اسلام آباد(آن لائن)کورونا وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کل (چھ اپریل)بروزمنگل ڈی چوک میں پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا پھیلاو […]

close