سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، حکومت نے سرکاری تعطیلات میں اضافہ کر دیا

پشاو(پی این آئی)سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر، حکومت نے سرکاری تعطیلات میں اضافہ کر دیا … خیبرپختون خوا حکومت نے سرکاری تعطیلات میں 11 اپریل تک توسیع کر دی۔ اس ضمن میں محکمہ ریلیف خیبرپختون خوا نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے جو ضروری قرار […]

ملک بھر کے سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت کا ایڈوانس تنخواہیں اور پنشنز دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) ملک کے تمام سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو فوری تنخواہیں اور پنشن دینے کا فیصلہ، وزارت خزانہ نے احکامات جاری کر دیے، تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی 27 مارچ بروز جمعہ تک کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزارت […]

تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کا فیصلہ ، کورونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر حکومت کا بڑا فیصلہ۔۔۔تفصیلات آگئیں

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کیا،سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے 5 لاکھ ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ دینے کافیصلہ […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، حکومت نے وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی ذرائع کے مطابق کابینہ سے اسٹرٹیجی پیپر کی منظوری کے بعد وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا گیا. بجٹ 21-2020 کا حجم 7 ہزار […]

کورونا فنڈ، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ کی کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کورونا فنڈ کی مد میں سرکاری افسران و ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کردی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق افسران کی تنخواہوں سے ایک ارب 78 کروڑ24 لاکھ 69 ہزارروپے کاٹے گئے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کٹوتی گریڈ […]

کرونا وائرس بے قابو، سرکاری محکموں میں19 مارچ سے کب تک تعطیلات ہو گئیں؟ اہم خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ میں کرونا وائرس کے مزید کیسز سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت نے سرکاری محکموں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔سندھ میں سرکاری ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 19 مارچ سے 3 اپریل تک […]

حکومت کا بڑا فیصلہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں100 فیصد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ کی بجٹ حکمت عملی بنائی جائے گی، اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں100 فیصد اضافے اور الاؤنسزمیں 50 فیصد […]

حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔۔۔۔ کس کام کی اجازت دیدی گئی؟

سرگودھا(پی این آئی) حکومت نے سرکاری ملازمین کو پاسپورٹ پر پیشہ تبدیل کروانے کی پھر اجازت دے دی۔جس پرملازم اپنے متعلقہ شعبہ سے این او سی لے کر پیشہ تبدیل کروا سکیں گے۔زرائع کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لئے پاسپورٹ […]