وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد عبوری اضافہ مسترد

لاہور(آئی ا ین پی) پاکستان ریلوے ایمپلائز پریم یونین سی بی اے نے وفاقی بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد عبوری اضافہ مسترد کرتے ہوئے 17 جون کو ملک بھر میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز پر احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا۔ شعبدہ بازی کے […]

بجٹ میں بڑی خوشخبریاں، تنخواہوں میں اضافے کے علاوہ 25فیصد الائونس بھی دیا جائیگا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے بجٹ میں 25 فیصد الاؤنس کے ساتھ مزید تنخواہیں بڑھانے کی خوشخبری سنا دی، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ عوام کو بجٹ میں بڑی خوش خبریاں دیں گے، بجٹ میں کمزور طبقوں پر کسی قسم کا بوجھ […]

حکومت کا شاندار فیصلہ، ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے ورکرز کی کم از کم ماہانہ اجرت میں دو ہزارروپے کا اضافہ کردیا ہے۔پنجاب حکومت کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت کارکنوں کی ماہانہ کم از کم اجرت 17500سے […]

پاکستان کی ایسی یونیورسٹی جس نے پوسٹ گریجویٹ طلبہ کو ماہانہ تنخواہ دینے کااعلان کردیاگیا

لاہو ر(پی این آئی)جی سی یو کے وائس چانسلر نے بہترین پوسٹ گریجویٹ طلبہ کو ماہانہ تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ منتخب ایم فل طلبہ کو 40 ہزار روپے ماہانہ دیے جائیں گے جبکہ پی ایچ ڈی سکالر کو 60 ہزار روپے ہرماہ ادا […]

مزدور کی تنخواہ کم سے کم 30ہزار روپے؟ کم آمدنی والے طبقے کیلئے بڑی خبرآگئی

کراچی (آن لائن)ایس بی سی اے ورک اینڈ چارج ایمپلائز اتحادکے صدر یعقوب احمد شیخ نے کہا ہے کہ مزدور کی تنخواہ کم سے کم 30ہزار روپے کی جائے، جس سے وہ اپنا گھر چلا سکے، اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت کر سکے،کنٹریکٹ ملازمین […]

تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ؟حکومت سے بڑا مطالبہ کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن بلوچستان کے رہنمائوں محمد رمضان اچکزئی، محمد یوسف کاکڑ،محمد رفیق لہڑی، عبدالحئی، ولی محمد کاکڑ،عبدالباقی لہڑی، محمد یار علیزئی ، ملک محمد آصف اور سید آغا محمد نے ایک مشترکہ بیان کے ذریعے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان […]

فریاد سن لی گئی، تنخواہوں میں پچاس ہزار روپے تک کا اضافہ ہو گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ پاپولیشن کی جانب سے ڈاکٹروں کی تنخواہوں میں اضافہ کردیا گیا ، آئندہ ایک سے دو روز میں باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ پاپولیشن کی طرف سے کیے گئے اضافے کے بعد ڈاکٹروں […]

تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کے لئے پے اینڈ پینشن کمیشن نے سفارشات تیار کرلی ہیں۔وفاقی وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پے اینڈ پینشن کمیشن نے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق […]

وہ بڑا ادارہ جس کے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونوا کی پشاور یونیورسٹی مالی بحران کا شکار ہوگئی، ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے مالی بحران کے باعث آئندہ ماہ سے تمام ملازمین کو صرف […]

حکومت نے دسمبر کی تنخواہ 18 دسمبر کو جاری کرنے کا حکم دے دیا گیا

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت کی جانب سے تمام محکموں میں کام کرنے والےتمام مسیحی ملازمین کے لیے خوشخبری سنادی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نےتمام مسیحی ملازمین کو ایڈوانس تنخواہ اور پینشن دینے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا […]

تنخواہوں اور پینشن کا موجودہ نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا، حکومت نے تیاریاں کرلیں

اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تنخواہوں اور پینشن کا موجودہ نظام زیادہ دیر نہیں چل سکتا۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت پے اینڈ پینشن کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں چیئرپرسن […]

close