نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں، چھ ماہ تک تنخواہ حکومت ادا کرے گی، نجی کمپنیوں کو پیشکش کر دی گئی

لندن (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث بیروزگاری کا مسئلہ سر اٹھائے کھڑا ہے ، ایسے میں برطانوی حکومت نے نجی کمپنیوں کو بڑی پیشکش کردی جس میں کہا گیا کہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں ، چھ ماہ تک تنخواہ […]

افسران اور جوانوں کی بنیادی تنخواہ میں 15فیصد کے برابر خصوصی الائونس کی تجویز

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزارت خزانہ نے مسلح افواج کے افسران اورجوانوں کی بنیادی تنخواہوں میں 15فیصد کے برابر خصوصی الائونس دینے کی سمری وفاقی کابینہ کو بجھوا دی۔ وزارت خزانہ نے یہ خصوصی الائونس دینے کی منظوری وزیراعظم سے مانگی تھی تاہم وزیراعظم نے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی ) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اسپیشل گرانٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایگزیکٹو یا اسپیشل الانس نہ لینے والے گریڈ ایک سے 19 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے اور ملازمین کی […]

تنخواہوں میں ناقابل یقین اضافہ، عید سے پہلے ہی عید ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری یونیورسٹی کے اساتذہ کی عید سے قبل ہی عید ہو گئی، اساتذہ کو اب ماہانہ لاکھوں روپے تنخواہ ملے گی، حکومت نے تنخواہوں کی ادائیگیوں کیلئے اربوں روپے کی رقم مختص کر دی- تفصیلات کےمطابق ملک بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں […]

سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ ادا کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے ایڈوانس تنخواہ اور پنشن اد ا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب کے حکم پر جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن میں تمام متعلقہ سرکاری محکموں کو 16 جولائی تک تنخواہیں جاری کرنے […]

تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافہ، وہ سرکاری شخصیات جن کیلئے خصوصی مراعات کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب کے وزرا، مشیر اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں دو کروڑ 21 لاکھ روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔ پنجاب کے وزرا، مشیر اور پارلیمانی سیکریٹریز کی تنخواہوں میں ایک کروڑ 13 لاکھ 80 ہزار روپے جبکہ ہاؤس […]

تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرا دی گئیں، حکومت نےملازمین کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) تنخواہ دار طبقے کے الاؤنسز اور دیگر مراعات پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج سے اداروں کی جانب سے تمام فکس ماہانہ ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی ہو گی۔ دستاویزات کے مطابق چھٹیوں کے بدلے […]

تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ، حکومت نےعوام دوستی کی مثال قائم کر دی

مظفرآباد (آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سردار ناہید عباسی نے وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان اور ان کی پوری کیبنٹ کو مسلم لیگ ن کا پانچواں بجٹ بھاری اکثریت سے پاس کروانے پر مبارکباد دی ہے انھوں نے […]

حکومت نے تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرا دیں، سالانہ تنخواہ پر 5سے 32فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ماہانہ پچاس ہزار سے زیادہ تنخواہ لینے والوں پر نیا سیلری ٹیکس ریٹ عائدکر دیا گیا ہے چھ لاکھ سے بارہ لاکھ تک سالانہ تنخواہ پر پانچ فیصد ٹیکس ، بارہ لاکھ سے اٹھارہ لاکھ روپے پر سالانہ تنخواہ پردس […]

نیا سیلری ٹیکس، تنخواہ دار طبقے پر بجلیاں گرا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) تنخواہ دار طبقے کے لیے نیا سیلری ٹیکس ریٹ متعین کر دیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق سالانہ چھ لاکھ تنخواہ ہونے پر کوئی ٹیکس عائد نہیں ہو گا۔ چھ لاکھ سے بارہ لاکھ تک سالانہ تنخواہ پر پانچ فیصد […]

مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20فیصد اضافہ، اپوزیشن ڈٹ گئی

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان بجٹ اجلاس پر امن طور پر چلانے کے لئے معاہد ہ طے پانے کے بعد آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عام بحث کا دوبارہ آ غاز کرادیا گیا، حکومت کی جانب […]

close