ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کا اہم فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)ملک کے کارپوریٹ سیکٹر کو980ارب کا منافع ہوا، لیکن انہوں نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہیں کیا، سارا وقت آپ سب کو پاگل نہیں بناسکتے، وزیراعظم کا ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کیلئے ملک کے بڑے تاجروں سے میٹنگ کرنے کافیصلہ […]

رواں سال تنخواہوں میں کتنا اضافہ کیا جائیگا؟ حکومت نے عوام کو دوہری خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی آنے کے ساتھ تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کے باوجود […]

آگئی وہ خبر جس کا شدت سے انتظار تھا، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ حکومت تںخواہ دار اور مڈل کلاس طبقے کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، گردشی قرضوں میں سالانہ 130ارب کی کمی ملکی معیشت کیلئے بہت اچھی خبرہے، معاشی استحکام کیلئے […]

کم سے کم تنخواہ 25ہزار روپے۔۔۔حکومت نے آخرکار بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ کابینہ نے اساتذہ کی تنخواہوں کے لیے (663.75ملین) 118 ارب روپے کی منظوری دے دی جبکہ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ تمام اساتذہ کو ماہانہ 25 ہزار تنخواہ دی […]

مہنگائی کے دور میں خوشخبری، تنخواہوں میں 13ہزار روپے تک کا اضافہ

پشاور(پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبے میں خطیبوں کی تنخواہ 8ہزار روپے سے بڑھا کر 21ہزار روپے کرنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یہ اعلان سالانہ صوبائی ترقیاتی پلان 2021-22ءکی پہلی سہ ماہی جائزہ میٹنگ کے دوران کیا۔انہوں نے محکمہ اوقاف […]

وزیراعظم عمران خان نے تنخواہوں میں اضافے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے صنعتکاروں سے مزدوروں کی تنخواہیں بڑھانے کی اپیل کردی۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے کے سیٹھ اورصنعتکاروں سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے منافع میں مزدوروں کو بھی شامل کریں، مہنگائی کے مشکل وقت میں […]

کم از کم تنخواہ میں کتنا اضافہ کر دیا گیا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) نجی تعلیمی اداروں کے ٹیچرز کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر، سندھ حکومت کی جانب سے خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے […]

مزدور کی کم از کم تنخواہ 25ہزار روپے، عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے تنخواہوں کے تعین سے متعلق سندھ حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت دے دی ۔سندھ ہائیکورٹ نے تمام سٹیک […]

آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط، تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف کی طرف سے قرض کی اگلی ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کے لیے 300ارب روپے کا سیلز ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی شرط رکھ دی۔اس نئی شرط کے ساتھ آئی ایم ایف کی اضافی ریونیو کی […]

کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بھی بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے کنٹریکٹ ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کردیا، تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاؤنس2021 کی مد میں کیا گیا، تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے […]

تنخواہوں میں مزید دس فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی، کابینہ کو 20 ریگولیٹری اتھارٹیز […]

close