بجلی 5 روپےفی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں، عوام پریشان

کراچی (پی این آئی) کے الیکٹرک کا بجلی کی قیمت 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا فیصلہ۔ بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، کے الیکڑک نے درخواست نیپرا کو دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے […]

بجلی ایک یا دو روپے نہیں بلکہ کتنی مہنگی کردی؟ پاکستانیوں پر بجلیاں گرادی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی چار روپے 74 پیسے مہنگی کردی ۔نیپرا کی جانب سے بجلی چار روپے 74 پیسے مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمت فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ […]

جاگراں منصوبے سے بجلی کی کمی پوری کرنے کے ساتھ مقامی سطح پر بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد بھی ملے گی، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

اٹھمقام (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ وادی نیلم قدرتی وسائل اور خوبصورتی سے مالا مال ہے میری کوشش ہے کہ یہاں پر عوام کو سردیوں میں جو مشکلات درپیش ہوتی ہیں ان کو بھی […]

بجلی مزید کتنی مہنگی ہو گی؟ آئی ایم ایف نے قرضہ کن شرائط پر دیا؟ مشیر خزانہ شوکت ترین کا تہلکہ خیز اعتراف

کراچی (پی این آئی) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مارچ میں 500 ملین ڈالر کی قسط پاور ٹیرف میں 4.95 روپے بڑھانے کے وعدے پر موصول ہوئی تھی لیکن تاحال حکومت نے بجلی پر صرف ایک روپیہ 39 […]

مہنگائی کے طوفان میں پہلا بڑا ریلیف، نومبر سے فروری تک کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی) حکومت نے موسمِ سرما کے لیے بجلی کے نرخوں میں کمی کر دی ہے، حکومت نومبر سے فروری کی مدت کے لیے بجلی کی شرح میں کمی کرے گی، رہائشی صارفین کے لیے بجلی کی شرح میں 11 روپے 37 […]

4ماہ کیلئے بجلی سستی کرنے کا فیصلہ، حکومت نے عوام کو بڑا تحفہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے موسم سرما کیلئے بجلی کے رعایتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے۔ یکم نومبر سے 28 فروری تک بجلی صارفین کو رعایتی نرخوں پربجلی ملے گی جس کے تحت آئندہ 4 ماہ میں گزشتہ سال کی […]

بجلی کی قیمت میں مزید فی یونٹ 4روپے اضافے کی تیاریاں

لاہور (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 4 روپے اضافہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جمعرات کے روز نجی ٹی وی چینل کے رات 8 بجے کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں […]

بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 2 روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی ) بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ 2 روپے سے زائد کا ہوشربا اضافہ۔۔۔ بجلی کی قیمت میں مزید دو روپے 65 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے […]

بجلی کے بھاری بھرکم بِلوں کیلئے تیار ہو جائیں، حکومت نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )مہنگائی سے شدید پریشان عوام پر حکومت نے ایک اور بوجھ ڈال دیاہے ، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیاہے جس کا اطلاق صرف اکتوبر کے بلوں پر ہوگا۔ تفصیلات کے […]

وہ صارفین جن کو بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دینے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ بجلی کا سیزنل پیکج منظور کر لیا گیا ہے ، سردیوں میں گیس ہیٹر اور گیزر استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کے فی یونٹ میں 7روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ […]

کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف مل گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا اتھارٹی نے بجلی صارفین کیلئے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیز ون کی منظوری دے دی، فیز ون میں صارفین پر کسی بھی قسم کا مالی بوجھ نہیں ڈالا گیا،لائف لائن صارفین کو اپ ڈیٹ کر کے 100 یونٹ تک کر […]

close