عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرانے کی تیاریاں، بجلی 14فیصدمہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کے لئے بجلی 14 فیصد مہنگی اور سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلانیہ میں بتایا گیا ہے کہ 300 یونٹ تک بجلی […]

بجلی صارفین پر بجلیاں گرانے کی تیاریاں، ٹیرف میں فی یونٹ کتنا اضافہ ہوگا؟بری خبر سنا دی گئی

کراچی(پی این آئی)کےالیکڑک نےاپنےصارفین پردو ارب 26کروڑروپےسےزائدکابوجھ ڈالنے کی تیاری کر لی ہے، اس سلسلے میں کمپنی کی جانب سے ماہانہ اور سہ ماہی ٹیرف میں ردوبدل کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کےمطابق کےالیکڑک کی جانب سےدائر کردہ درخواست میں جنوری […]

موجودہ دورِ حکومت میں کتنی بجلی سسٹم میں شامل کر لی گئی؟اقتصادی سروےرپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی سروے کے مطابق پی ٹی آئی کے دور حکومت میں 7 ہزار میگاواٹ بجلی آئی پی پیز کے نظام میں شامل کی گئی۔سی پیک کے تحت لگنے والے 11 ہزار میگاواٹ کے 12 منصوبوں میں سے 4 مکمل ہوگئے […]

توانائی کے شعبے میں تاریخی تبدیلی کا فیصلہ ، حکومت نے سستی ترین بجلی پیدا کرنے کا 27سالہ طویل منصوبہ تیار کر لیا، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان نے سستی بجلی پیدا کرنے کیلئے 27 سالہ طویل مدتی منصوبہ تیار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے توانائی کے شعبے میں تاریخی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے سستی […]

بجلی کی قیمتوں میں کمی، حکومت کا خصوصی اقدام ، پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے خصوصی ٹیکنیکل کمیٹی بنادی ہے۔پاورڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیربرائے توانائی عمرایوب نے انڈیپینڈیٹ پاور پروڈیسرز (آئی پی پیز) کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ اعلامیہ کے مطابق کابینہ […]

پاکستانیوں کو خطے میں سب سے مہنگی بجلی کی فراہمی کا انکشاف۔۔۔ نجی کمپنیوںکی دونمبری پکڑی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) توانائی کے شعبے میں تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کو یومیہ ایک ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے اور پاکستانی شہریوں کو خطے میں سب سے مہنگی بجلی فراہم کی جارہی ہے۔پاور سیکٹر میں […]

حکومت کا شاندار فیصلہ ، 300 یونٹ تک بجلی کا استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے تین ماہ تک بِل بالکل معاف کرنے پر غور شروع، سفارش کر دی گئی

اسلا م آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت بجلی کے صارفین کو 185 ارب روپے کا ریلیف پیکیج دینے پر غور کر رہی ہے۔ -ذرائع کے مطابق ریلیف پیکیج کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں پیش کر دیا گیا ہے، جس میں 3 […]

ایک ہی ماہ میں بجلی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ، فی یونٹ کتنی قیمت بڑھ گئی؟ پاکستانیوںکیلئے بری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھائے جانے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی حوالے سے درخواست نیپرا میں […]

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، بجلی کی فی یونٹ قیمتوں میں کتنا اضافہ کرنے کی تیاریاں کر لی گئیں؟ عوام کو ریلیف کے نام پر جھٹکا دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سی پی پی اے نے نیپرا سے 4 روپے بجلی مہنگی کرنے کی سفارش کردی ہے، نیپرا سے نومبر، دسمبر2019ء اور جنوری 2020ء کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، درخواستوں پر […]

حکومت نے 2سے 6گھنٹے کی اعلانیہ لوڈشیڈنگ کرنے کا عندیہ دیدیا ، وجہ بھی بتا دی گئی

لاہور (پی این آئی)حکومت کا بجلی کی لوڈشیڈنگ کرنے کا فیصلہ، لاہور میں بجلی کی چوری کو روکنے کے لیے 2 سے 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع کرنے کیلئے 3 […]

close