ملک میں سب سے مہنگی بجلی کتنے روپے فی یونٹ میں پڑ رہی ہے؟سینیٹ وزارت توانائی کے تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) سینٹ کو بتایاگیا ہے کہ ملک میں سب سے مہنگی بجلی فرنس آئل سے 37 روپے 19 پیسے میں پڑ رہی ہے۔ سینٹ میں وقفہ سوالا ت کے دور ان ملک میں مختلف زرائع سے پیدا ہونے والی فی یونیٹ […]

عوام پر بجلیا ں گرا دی گئیں، فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی تجاویز کے مطابق کراچی کے بجلی کے صارفین کے لیے بجلی 2 روپے 89 پیسے تک مہنگی کردی گئی ہے. پاور ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی […]

بجلی کی قیمتوں میں 6 روپے فی یونٹ اضافہ ہونے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) پاور ڈویژن نے وفاقی کابینہ کو گردشی قرضوں میں اضافے کی رفتار پر قابو پانے کے اقدامات کے سلسلوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا اور انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو گنجائش کی ادائیگیوں میں کمی کرنے کے لیے […]

عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں، نیپرا نے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) مہنگائی میں پسے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری، نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین پر162ارب روپےکا اضافی بوجھ ڈالنےکی منظوری دے دی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی […]

بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا نے مسترد کر دی

کراچی(پی این آئی)بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا نے مسترد کر دی، کے الیکٹرک کی جانب سے ایک بار پھر کراچی کے صارفین کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانے کی درخواست گئی جسے نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے مسترد کر […]

بجلی صرف6روپے فی یونٹ میں دستیاب ہو گی، سستی ترین بجلی کا بڑ امنصوبہ شروع کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) بزدار حکومت نے ایک اور تاریخ ساز سنگ میل عبور کر لیا،ضلع لیہ کے علاقے چوبارہ میں 100 میگا واٹ کا سولر پراجیکٹ لگایا جائے گاجس سے ملکی تاریخ کے سب سے کم ترین ٹیرف3.7سینٹ پر بجلی حاصل کی جائے گی، اس […]

بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)بجلی کی قیمتوں سے متعلق نیپرا نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی… نیپرا نے کہا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کے نرخ بڑھانے کا فیصلہ نہیں ہوا ۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں قیمتیں بڑھانے کے […]

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ ۔۔پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے حکومت کا آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ صارفین، کاروبار اور معیشت کیلئے خوش آئند ہے کیونکہ اس پر […]

پاکستان نے سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا،ہزاروں میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے اپنی تاریخ میں سب سے زیادہ بجلی پیدا کرنے کا ریکارڈ توڑدیا۔ تفصیلات کے مطابق اس بات کا انکشاف وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کیا ہے۔ بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے […]

ن لیگ دورِ حکومت میں بجلی سستی اور پی ٹی آئی حکومت میں مہنگی کیوں ہے؟وفاقی وزیر توانائی نے کچھ اور ہی کہانی سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے الیکشن 2018 کے باعث اپنے دورِ حکومت میں ڈیڑھ سال تک بجلی کے نرخ نہیں بڑھائے جس کا خمیازہ ہمیں آج بھگتنا پڑا ہے۔سینیٹ میں اظہار خیال کرتے […]

عوام پر بجلیاں گرا دی گئیں،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کی سماعت چیئرمین نیپرا کی سربراہی میں ہوئی […]

close