پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت کیلئے پہلا بڑا ریلیف، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2روپے سے زائد کی کمی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد حکومت کیلئے پہلا بڑا ریلیف، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2روپے سے زائد کی کمی کر دی گئی۔۔ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 59 پیسے […]

فی یونٹ بجلی کتنی مہنگی ہونیوالی ہے؟ عوام کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاریاں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے بجلی کے ٹیرف میں اضافہ کرکے گردشی قرضہ کم کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا۔وفاقی کابینہ کی توانائی کمیٹی نے نظر ثانی شدہ سرکلر ڈیٹ پلان کی منظوری دے دی۔دستاویر کے مطابق فروری2022 میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں […]

بجلی صارفین کیلئے بڑا ریلیف، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟ نیپرا نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) کے الیکٹرک نے نیپرا کو بجلی فی یونٹ 1.79روپے سستی کرنے کی درخواست دی ، سماعت کے دوران نیپرا کی جانب سے کہا گیا کہ صارفین کو 2.59 روپے کا ریلیف ملنا چاہئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے […]

سستی بجلی کو بھول جائیں، حکومت نے بجلی پر سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے یکم فروری سے مہنگائی سے متاثرہ متوسط طبقے کی 20 ارب روپے کی بجلی سبسڈی ختم کرنے کا پروگرام کرلیا، تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کیلئے ٹیرف 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ بڑھ جائیگا جبکہ […]

بجلی پھر کتنی مہنگی ہونے جارہی ہے؟ عوام کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نیپرا میں بجلی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہو گئی ہے ، چیئرمین نیپرا کا کہناتھا کہ اتھارٹی تفصیلی غور کے بعد حکومتی درخواست پر فیصلہ کر ے گی ۔تفصیلات کے مطابق نیپرا […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف۔۔ بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے فیول پرائس ایڈجسمنٹ چند ماہ میں ختم ہونے کی نوید سنادی ، وزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کہتے ہیں کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ آئندہ چندماہ میں ختم ہونے کی امید ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نیپرا نے فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، نیپرا نے فی یونٹ قیمت بڑھانے کی منظوری دیدی۔۔۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیرٹی اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 30 پیسے کا اضافہ کر دیا۔نیپرا کی جانب سے جاری اعلامیے میں […]

راتوں رات بڑا جھٹکا ، بجلی کی قیمت میں اچانک اتنا اضافہ کہ پاکستانیوں کی پریشانی کی انتہا نہ رہے گی

کراچی(پی این آئی) کے الیکٹرک صارفین کیلئے بری خبرسنادی گئی اور بجلی ایک روپیہ 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق محفوظ فیصلہ سنایا گیا […]

عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکلوانے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)عوام کی جیبوں سے اربوں روپے نکلوانے کی تیاریاں، بجلی کی قیمت میں ہوشربا اضافے کا امکان۔۔۔ سال 2022 ءکیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں ،بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ٹیرف میں اضافے کیلئے نیپرا سے رابطہ کر لیا ۔نجی ٹی […]

نیا سال، بڑا تحفہ نیپرا نے بجلی کتنی سستی کر دی؟ فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد (پی این آئی) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر سامنے آ گئی۔ نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے بجلی 99 پیسے فی یونٹ سسٹی کرنے کی منظوری دی ہے […]

حکومت نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرا دیں، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں18روپےکا اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) ایک سال کے دوران فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 18 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا، پے درپے 9 مرتبہ بجلی کی قیمت میں اضافہ کر کے صارفین کی جیبوں سے ساڑھے 600 ارب روپے سے زائد رقم […]

close