بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہونےوالا ہے؟ نیپرا کو درخواست کردی گئی

کراچی(پی این آئی)بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کتنا اضافہ ہونےوالا ہے؟ نیپرا کو درخواست کردی گئی۔۔۔ کراچی میں بجلی کی تقیسم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے فی یونٹ بجلی 97 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔   نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) […]

بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے؟ خبر نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (پی این آئی ) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا ) کو بجلی کی قیمت میں مزید اضافے کی درخواست دے دی گئی۔درخواست کی منظوری کی صورت میں بجلی صارفین پر 25ارب روپے کا بوجھ […]

مہنگی ترین بجلی سے صارفین کو اضافی بوجھ برداشت کرنا پڑا، نیپرا نے بڑا ایکشن لے لیا

اسلام آباد (پی این آئی )نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹر ی اتھارٹی (نیپر ا ) کی جانب سے ملک میں مہنگی بجلی پیدا کرنے کے حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ، پاور کنٹرول سنٹر اور این ٹی ڈی سی سے جواب طلب کرلیاگیا۔ نیپر ا […]

بجلی بلوں میں 5سے 35فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد

اسلام آباد(آئی این پی)صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5سے 35فیصد تک ایڈوانس انکم ٹیکس عائد ہو گا،تفصیلات کے مطابق پروفیشنل شعبوں سے وابستہ نان فائلرز کے بجلی بلوں میں ایڈیشنل ٹیکس لاگو ہو گا، ماہانہ 10ہزار روپے تک کے بجلی بل میں 5فیصد […]

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا،تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے بجلی بلوں میں 5سے 35فیصد ایڈوانس انکم ٹیکس […]

بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک اور بری خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) گزشتہ ماہ اگست کے دوران ایل این جی کی قلت کے باعث بجلی کی پیداوار کیلئے فرنس آئل کے استعمال میں38فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق اگست میں فرنس آئل کا استعمال38فیصد اضافے سے 5 لاکھ 15 ہزار ٹن […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووربلنگ ثابت ہو گئی، عوام کو اربوں روپے کا چونا لگ گیا، رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)بجلی کے لاکھوں صارفین کو بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز کی بنیاد پر کئی بار بھیجے جانے کا انکشاف، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ ثابت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی […]

بجلی کی قیمتوں میں 60فیصد تک کمی؟ مقامی سطح پر شاندار ٹیکنالوجی تیار کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) بجلی کی قیمتوں میں کئی گنا اضافے سے تنگ آئے پاکستانیوں کو وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز کی طرف سے ایک خوشخبری سنا دی گئی ہے۔ شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے مقامی سطح پر ایک ایسی […]

شہریوں پر مزید بجلیاں گرانے کا فیصلہ، بلوں میں اضافی ٹیکس نافذ کرنے کی منظوری دیدی گئی

کراچی(نیشنل ٹائمز)سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں پر بجلی کے بلوں کے ذریعے مزید ٹیکس نافذ کر کے 9 ارب روپے وصولی کی منظوری دے دی ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے مرتب کردہ پلان کو وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے منظور […]

بجلی کے بلوں میں کمی، شبلی فراز نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے بجلی کے بلوں میں 60 فیصد تک کمی کی نوید سنادی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے منگل کو میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بجلی سے چلنے والے […]

مہنگائی سے پریشان عوام پر مزید بجلیاں گرانے کا فیصلہ، بجلی فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 37 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کردی ہے۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت نیپرا ہیڈ کوارٹرز میں سینٹرل پاور پرچیز ایجنسی کی جانب سے ماہانہ […]

close