پاکستان میں کورونا وائرس اپنی موت آپ مرنے لگا، کیسز کی تعداد کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں شرح کم ترین سطح پر آگئی، گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کا شکار صرف ایک مریض جاں بحق ہوا، جبکہ ملک بھر میں 319 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، 8 […]

ہمسایہ ملک جہاں مقامی طور پر کورونا کےپھیلاؤ کو مکمل طور پر روک دیا گیا؟ بیرون ملک سے کتنے نئے متاثرین سامنے آئے؟ جانیئے

بیجنگ (شِنہوا)چین کے قومی صحت کمیشن نے کہا ہے کہ چینی مین لینڈ پر جمعرات کے روز نوول کروناوائرس کی مقامی سطح پر ترسیل کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔قومی صحت کمیشن نے جمعہ کے روز اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہاہے کہ جمعرات […]

کورونا وائرس کیخلا ف بہترین حکمت عملی ، پاکستان دنیا کیلئے رول ماڈل بن گیا، غیر ملکی شخصیت نے پاکستا ن کی کامیابی کا اعتراف کر لیا

لاہور(پی این آئی) بین الاقوامی ماہرین نے ایک بار پھر کورونا سے متعلق پاکستان کی حکمت عملی کی تعریف کردی۔تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں انٹرپارلیمانی یونین کی صدر گیبریلا کیویس بیرن نے کہا ہے کہ پاکستان کے کورونا سے بچاؤ اور پھیلاؤ کنٹرول کے […]

کورونا کا خطرہ ابھی ٹلا نہیں، عالمی ادارہ صحت نے بچوں سے متعلق اہم ہدایات جاری کر دیں

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کو روکنے کے لئے 12 سال یا اس سے زائد عمر کے بچوں کو بڑوں کی طرح ماسک پہننا چاہئے۔ڈبلیو ایچ او نے 12 سال یا […]

صورتحال بہتری کی جانب گامزن ، ملک کا اہم ترین صوبہ جہاں چار دنوں میں کورونا سے ایک بھی موت نہیں ہوئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کے آثار دکھائی دینے لگے، مسلسل چوتھے روز بھی کوئی اموات رپورٹ نہیں ہوئی، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صرف 99 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں احتیاطی تدابیر پر […]

کورونا کی وبا کتنے عرصے میں دنیا سے مکمل طور پر ختم ہو جائیگی؟ عالمی ادارہ صحت نے اچھی خبر سنا دی

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ انتونیو گوئتریس نے امید ظاہر کی ہے کہ کورونا کی وبا 2 برس سے کم عرصے میں مکمل طور پر ختم ہوجائے گی۔جنیوا میں تقریب سے خطاب میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے کہا کہ کورونا پر […]

محکمہ صحت پنجاب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کورونا سے بچاؤ کی احتیاط کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبردار کر دیا

لاہور(پی این آئی)محکمہ صحت پنجاب نے خطرے کی گھنٹی بجا دی، کورونا سے بچاؤ کی احتیاط کریں ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خبردار کر دیا، لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی پنجاب بھر میں شہريوں نے کرونا سے بچاؤ کی تدابير بھی چھوڑ ديں۔ سیکریٹری ہیلتھ نے صوبے ميں […]

کورونا کے خاتمے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ، مہلک وائرس کی نئی لہر۔۔دوبارہ لاک ڈائون لگا دیا گیا

آکلینڈ (پی این آئی) نیوزی لینڈ میں کورونا کی تازہ لہر کے بعد حکومت نے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں لاک ڈاون لگا دیا، حکام نے کہاہے کہ ضرورت محسوس ہوئی تو لاک ڈاون میں تین روز کی توسیع کی جاسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے […]

پاکستان میں کورونا صورتحال بہتر نہیں ،کیسز دوبارہ بڑھنے کا خطرہ ہے،طبی ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور (پی این آئی) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کورونا صورتحال بہتر نہیں ،کیسز دوبارہ بڑھنے کا خطرہ ہے، ماسک پہننے والے لوگوں کی تعداد 10فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے،حکومت نے لوگوں کو تاثر دیا کہ ہم نے وائرس کو ہرا دیا […]

وہ محفوظ ملک جہاں کئی ماہ تک کورونا وائرس کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا لیکن اب کورونا کی شدید لہر آگئی ، سینکڑوں کیسز رپورٹ

ویتنام (پی این آئی) کرونا وائرس پھیلاو سے محفوظ رہنے والا ملک ویتنام مہلک وبا کی نئی لہر کی زد میں، چین کے پڑوسی ملک میں 3 ماہ سے زائد عرصہ تک کوئی نیا کیس یا موت رپورٹ نہ ہوئی، تاہم رواں ماہ کے دوران […]

پاکستان میں کورونا سے متاثرین میں اکثریت کی عمریں کیا ہیں؟حیران کن تفصیلات آگئیں

اسلا م آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے 25 فروری سے 5 اگست تک کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اور اقدامات کی تفصیلات جاری کردیں. دستا ویز کے مطابق کورونا سے متاثرہ 76 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کم رہی جب […]