وفاقی دارالحکومت میں کورونا متاثرین کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے؟تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل انسی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار تک ہو سکتی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقوں چھتر، موہریاں، ترلائی، کری، تمیر ،کرپا اور علی […]

سرکاری سروے میں حقیقت کچھ اور ہی نکلی ، پاکستان کا اہم ترین شہر جہاں 14فیصد آبادی کورونا کی مریض ہے

اسلام آباد (پی این آئی) سرکاری سروے کے مطابق اسلام آباد میں کرونا کے تین لاکھ کے قریب مریض موجود ہیں، نیشنل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ کے سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دارالحکومت کی 14 فیصد آبادی کرونا وائرس سے متاثر ہے۔ میڈیا رپورٹ […]

پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلائو 31فیصد سے کم ہو کر کتنا ہو گیا؟حوصلہ افزا تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک بھر میں کورونا وبا کا پھیلاؤ 31فیصد سے کم ہو کر 6فیصد پر آگیا،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر) عثمان نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ پچیس فیصد تک کم ہوگیا ہے۔ انہوں […]

کورونا کے تشویشنا ک مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی اینٹی وائرل دوائی رمڈیسیور کی قیمت مقرر کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے کورونا کے تشویشنا ک مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی اینٹی وائرل دوائی رمڈیسیور کی قیمت مقرر کر دی۔ حالیہ دنوں ڈریپ کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں رمڈیسیور انجیکشن کی قیمت ایک […]

پہلے سے سنگین بیماریوں میں مبتلا لوگوں کیلئے کورونا زیادہ خطرناک قرار۔۔کتنے فیصد اموات پہلے سے بیمار لوگوں کی ہوئیں؟ تفصیلی رپورٹ آگئی

کراچی (پی این آئی) محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بیماریوں میں مبتلا افراد کی اموات زیادہ ہوئیں، ملک میں 71 فیصد اموات پہلے سے بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی ہوئیں جبکہ انتقال کرنے والے 29 فیصد مریض پہلے کسی بیماری […]

پاکستان میں کورونا ایک بار پھر بےقابو ہو سکتا ہے، بڑا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے عوام کو خبردار کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ عید الاضحی پر عوام کی لاپرواہی کروناکو ایک بار پھر بے قابو کرسکتی ہے، کورونا کاپھیلا ئو روکنے کیلئے عید سادگی سے منانے کے سواکوئی آپشن نہیں،کوروناکیخلاف تاریخی کردار پراین ڈی ایم اے […]

کورونا کمزور پڑنے لگا، ملک بھر میں کتنے مریض صحتیاب ہو گئے ؟ اچھی خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردئیے ہیں۔ گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 65 افراد جان کی بازی ہار گئے، ایک دن میں 23 ہزار […]

کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ ہے۔۔وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی، پہلی شخصیت تھے جنہوں نے دوٹوک موقف اپنایا

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا سے زیادہ بھوک کا خطرہ ہے، وزیراعظم عمران خان کے موقف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی ہے جس کے بعد بات کرتے ہوئے معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم وہ پہلے شخص تھےجنہوں نےواضح اور دو […]

اہم اسلامی ملک میں کورونا سے بھی خطرناک وبا پھوٹ پڑی، 1700سے زائد ہلاکتیں اور ہزاروں کیسز رپورٹ

نور سلطان (پی این آئی) اسلامی ملک قازقستان میں کرونا وائرس سے زیادہ خطرناک بیماری پھیلنے کا انکشاف، پراسرار نمونیا کی وجہ سے 1700 سے زائد افراد ہلاک، روزانہ سینکڑوں کیسز رپورٹ ہونے لگے، چینی حکام نے انتباہ جاری کر دیا۔ خلیج ٹائمز میں شائع […]

حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن ، پاکستان کا اہم ترین شہر جہاں کورونا کے 76فیصد مریض صحتیاب ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) حالات تیزی سے بہتری کی جانب گامزن، ملک کے اہم ترین شہر میں کورونا کے 76 فیصد مریض صحتیاب ہوگئے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایکٹیو کیسز کی تعداد صرف 3 ہزار سے کچھ زائد رہ گئی، شہر میں اب […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آنے کا خدشہ۔۔ماہرین نے وارننگ جاری کر دی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے، احتیاط چھوڑی تو دوسری لہر آ سکتی ہے۔ پاکستان میں جولائی کے پہلے ہفتے میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی ہے جو کہ ایک مثبت عمل ہے۔ تا […]