کورونا کیخلاف پاکستان کی فتح، کتنے ہزار مریض ایک ہی دن میں صحتیاب ہو گئے ؟ خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحتیاب ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں۔ایک دن میں 11 ہزار سے زاہد افراد نے وبائی […]

پاکستان میں کورونا کے عروج کا دو ر گزر گیا اب خاتمہ قریب ہے،اچھی خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)گزشتہ دنوں پاکستان میں انتہائی نگہداشت کے یونٹس 90 سے 95 فیصد تک بھر چکے تھے جب کہ ملک کا نظام صحت تباہی کے دہانے پر پہنچتا نظر آرہا تھا مگر اب کچھ دنوں سے پاکستان بھر میں کیسز میں مسلسل کمی سامنے […]

آئندہ پانچ سالوں میں ایک اور وباء دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والی ہے جو کورونا وائرس سے کئی گنا زیادہ خطرناک ہو گی، کس نے پیشنگوئی کر دی؟

اوٹاوا(پی این آئی) کورونا وائرس کی پیش گوئی کرنے والے کینیڈین سائنسدان نے ایک اور اس سے بھی خطرناک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق کینیڈا کی یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا کے پروفیسر ٹام کوچ دنیا کے ان پہلے ماہرین میں سے […]

امریکا میں ایک روز کے دوران سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ ۔۔کورونا وبا کی دوسری لہر نے تباہی مچا دی

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں مسلسل دوسرے روز کرونا وائرس کے ریکارڈ کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد متعدد ریاستوں کے گورنرز نے معمولاتِ زندگی بحال کرنے کا فیصلہ منسوخ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ میں گزشتہ روز […]

کن کن ممالک میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہےاور کن ممالک میں کورونا کی شدت میں کمی آرہی ہے؟تفصیلی رپورٹ

نیویارک(پی این آئی)جون کی 28 تاریخ کو دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی جس کے بعد عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ وائرس سے مقابلے کا اب ایک نیا اور خطرناک مرحلہ شروع […]

کورونا کے علاج میں استعمال ہونیوالی دوا پاکستان میں تیار ہو گی، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ امریکہ اگلے تین ماہ کی کورونا وائرس کے علاج میں استعمال ہونے والی دوا رریمڈیسیور کی تقریباً مکمل پیداوار خرید رہا ہے۔تاہم پاکستان، انڈیا اور مصر میں بھی دوا ساز کمپنیوں کے […]

کورونا وبا کا بدترین مرحلہ ابھی آئے گا، مزید لاکھو ں اموا ت کی پیشنگوئی کر دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 7لاکھ 26ہزار802ہو گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث دنیا میں 5لاکھ 16ہزار 970 افراد ہلاک ہو چکے ہیں دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے […]

کورونا کے وا ر جاری ،دنیا بھر میں ایک ہی دن میں ریکادڑ کیسز سامنے آگئے، تشویشناک تفصیلات

نیویارک(پی این آئی) دنیا بھر میں ایک ہی دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ اس وقت قائم ہو گیا، جب 1 لاکھ 96 ہزار 901 نئے کورونا مریض سامنے آ گئے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکا میں 51 ہزار اور برازیل میں 44 ہزار سے […]

پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد کتنی ہو گئی؟اچھی خبریں آنے لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 1 لاکھ سے زائد کورونا مریض صحتیاب ہوگئے، کل ایک لاکھ8 ہزار273 مثبت کیسز میں سے ایک لاکھ802 مکمل صحت یاب ہوچکے، ایکٹو کیس 1,08,273 رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) نے […]

امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے، بڑا خدشہ ظاہر کردیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں وبائی امراض کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ ایک لاکھ متاثرین سامنے آ […]

کورونا وبا کے سبب لڑکیاں خاص طور پرخطرات کا شکار ہیں کیونکہ۔۔۔اقوام متحدہ کا تشویش کا اظہار

نیویارک(پی این آئی) اقوام متحدہ نے کم عمری کی شادیوں اور لڑکیوں کے ختنے کرنے جیسے معاملات کے خلاف کوششیں بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نئی ورلڈ پاپولیشن رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2030ء تک ان کے مکمل خاتمے […]

close