پاکستان میں کورونا سے ہونیوالی اموات میں پھر شدت آگئی ، 24گھنٹوں میں کتنی اموات ہو گئیں؟ افسوسناک خبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے باعث 100 سے زائد افراد جاں بحق۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3 ہزار کے قریب نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کی […]

کورونا سے بچائو کا ٹیکہ تیار کرنے کا دعویٰ کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی کمپنی اگلے چند ماہ میں کورونا سے بچاؤ کا ٹیکا تیار کرلے گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ویکس نامی کمپنی ایک ایسا ٹیکا بنا رہی ہے جس کے استعمال سے کوئی بھی شخص اگلے چند ماہ کے لیے کورونا سے محفوظ […]

چین میں کورونا کی دوسری لہر، پھیلائو کا مرکز کونسی جگہ ہے؟مکمل لاک ڈائون نافذ کردیا گیا

بیجنگ(پی این آئی)چینی حکومت نے بیجنگ کے قریب ایک مقام پر مکمل لاک ڈاؤن نافذ کر دیا ہے۔ یہ اقدام کورونا وائرس کے نئے متاثرین کی نشاندہی کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔تقریباً پانچ لاکھ کی آبادی اب ہوبائی صوبے کی ایک کاؤنٹی میں اندر […]

وہ بڑا ملک جس نے کورونا کیسز کے پھیلائو کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیدیا

برطانیہ (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کے بیرون ملک سے آنے والے آدھے کیسز کا ذمہ دار پاکستان قرار۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ میں بیرون ملک سے اب تک جتنے بھی کورونا سے متاثرہ افراد آئے […]

پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر پر خوفناک رپورٹ سامنے آگئی، نیو یارک ٹائمز کا ہوش اڑا دینے والا دعویٰ

پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر پر خوفناک رپورٹ سامنے آگئی، نیو یارک ٹائمز کا ہوش اڑا دینے والا دعویٰ.اسلام آباد (پی این آئی) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں پاکستان میں کورونا کی صورتحال پر پر خوفناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔نیویارک ٹائمز نے پاکستان میں […]

کورونا تو کچھ بھی نہیں، اس سے بھی بڑی آفات آنیوالی ہیں، لاکھوں اموات کی پیشنگوئی کر دی گئی

برلن(پی این آئی) دنیا ابھی کورونا وائرس کی وباءسے نہیں نمٹ پائی کہ ڈوئچے بینک کے زیرانتظام ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے اس موذی وباءسے کہیں زیادہ خطرناک دعویٰ کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ماہرین نے بتایا ہے کہ آئندہ 10سال کے […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، یورپ نے امریکی شہریوں پر بڑی پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا

برسلز(پی این آئی) یورپی یونین نے کورونا وبا کے سبب امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا، پابندی کے اطلاق کا حتمی فیصلہ یکم جولائی تک کرلیا جائے گا۔امریکی اخبار کے مطابق یورپی حکام ان ممالک کی فہرست تیار کررہے ہیں […]

کورونا کے مریضوں کی تیزی سے صحتیابی، ملک کا واحد صوبہ جہاں 53 فیصد مریض صحتیاب ہو گئے

کراچی(پی این آئی) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اللہ پاک کے کرم سے صوبے بھر میں کورونا کا ریکوری ریٹ 53.5 فیصد ہو گیا ہے۔کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میںمراد علی شاہ نے بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

کورونا سے نمٹنےکے لحاظ سے بہترین ممالک کی فہرست جاری، کون کونسے ممالک کے نام شامل ہیں؟تفصیلات آگئیں

دُبئی(پی این آئی) کورونا سے نمٹنے کے معاملے میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ کورونا کی عالمی وبا کے تناظر میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو دنیا کے محفوظ ترین بیس ممالک میں شامل […]

دنیا بھر میں کورونا کی دوسری لہر آسکتی ہے اگر۔۔۔۔ماہرین نے خبردار کر دیا

لندن(پی این آئی)جہاں دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے عائد پابندیوں میں نرمی ہو رہی ہے وہیں اس امر پر بھی توجہ مرکوز ہے کہ کیا اس وبا کی دوسری لہر آسکتی ہے؟اس بارے میں ماہرین کا خدشہ ہے […]

کورونا کے وار جاری ، ایک اور ملک جہاں مرنے والوں کی تعداد 50ہزار سے زیادہ ہوگئی

برازیلیا (پی این آئی) برازیل کی وزارت صحت نے بتایاہے کہ برازیل میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 50000 ہے۔ کووڈ 19 کے باعث امریکہ کے بعد سب سے زیادہ اموات برازیل میں ہوئی ہیں،یہاں تصدیق شدہ متاثرین کی تعداد بھی […]

close