آئی ایم ایف نے پاکستا ن کو بڑی خوشخبری سنا دی ،مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے قرضوں اور مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی۔ اگلے سال سے پاکستان کے قرضوں، مہنگائی میں کمی شروع ہوجائے گی۔پاکستان کی معیشت کے حوالے سے آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ […]

حکومت کا بڑا فیصلہ،چھوٹے اور درمیانے کاروباری طبقے کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کیلئے ایک سکیم حتمی مراحل میں ہے جسکا جلد اعلان کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نےاپنے بیان […]

پٹرولیم مصنوعات 31 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان،تیل کی عالمی قیمت کم ترین سطح پر

اسلام آباد (پی این آئی)اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اکتیس روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 31 روپے فی لیٹر کم کی جاسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30کروڑ ڈالرز کا اضافہ، موجیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 10 اپریل تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17.29 ارب ڈالر ریکارڈ کیے گئے۔اسٹیٹ بینک […]

سونے کی قیمت 7سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سناروں کے پاس سونا بیچنے والوں کا رش لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس سے مسلسل گرتی معیشت کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہوتے ہی تھائی لینڈ میں سُناروں کے پاس سونا بیچنے والوں کا رش لگ گیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے جاری لاک ڈاؤن نے تھائی عوام کو مشکلوں سے […]

کورونا سے تحفظ کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو ہزاروں ڈالرز کا قرضہ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) پاکستان کو 80 لاکھ 20 ہزار ڈالرز قرضہ فراہم کرے گا۔بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ قرض پنجاب میں نظام آب پاشی کی بہتری […]

20 ارب ڈالر، ایشیائی ترقیاتی بینک نے رکن ممالک کو کورونا ریسکیو پیکج دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے ترقی پذیر ملکوں کے لیے 20ارب ڈالرکے کورونا وائرس ریسکیو پیکیج کااعلان کیا ہے۔اے ڈی بی کی جانب سے دیا گیا پیکیج اپنے ترقی پزیرممبر ممالک میں معاشی نقصانات کی بحالی کے لیے ہے۔پیکیج […]

عوام کیلئے بڑی خوشخبری ،تیل کی قیمت میں کمی

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔قیمتوں میں اضافہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی یومیہ پیداوار 1 کروڑ بیرل کم کرنے کے معاہدے کے بعد سامنے آیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور […]

عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی ترقی پر سرخ نشان لگا دیا

لندن (پی این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کے بارے میں رپورٹ جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں سال پاکستان کی مجموعی پیداوار میں ترقی کی شرح منفی رہے گی تاہم 2021 میں اس میں واپس بہتری آنے کا امکان ہے۔ورلڈ بینک کی […]

تیل کی قیمتیں 12 سے18 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)روس اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت کی خبروں کے بعد بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 12 فیصد تک اضافہ ہوا لیکن معاہدے کی تفصیلات سامنے نہ آنے کے بعد تیل کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں۔خیال رہے کہ […]

ای او بی آئی نے پنشنرز کیلئے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او بی آئی) نے پنشنرز کے لیے بڑا اعلان کردیا۔ای اوبی آئی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ یکم اپریل سے پنشنرز کو 8 ہزار 500 روپے ماہانہ ادا کیے جائیں گے۔ادارے کے […]

EOBI-Announcement
close