کاروباری اوقات کار کیا ہوں گے؟ محکمہ داخلہ نے نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

کراچی (پی این آئی) محکمہ داخلہ سندھ نے 15 نومبر تک کیلئے نیا حکم نامہ جاری کردیا، صوبے میں کاروباری اوقات کار رات 10بجے تک ہوں گے، ہوٹلز، ریسٹورنٹس، شاپنگ مالز اور سینما ہالز میں ویکسی نیٹڈ کے حامل افراد کو سروس کی اجازت ہوگی۔ […]

ملک بھر میں ہڑتال، کاروبار بند، حکومت کیلئے ایک اور پریشانی کی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نہ بڑھانے کی صورت میں 5 نومبر سے پٹرول کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پٹرولیم ڈیلرز کی مارجن نہ […]

ہفتے میں کتنے دن کاروبار کھلا رہے گا؟ این سی او سی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر( این سی او سی) نے ملک بھر میں کاروباری مراکز پورا ہفتہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی اجلاس میں اضلاع کی مکمل ویکسی نیشن کی سطح کے تناسب میں […]

کورونا ایس او پیز میں نرمی، پبلک ٹرانسپورٹ میں پچاس فیصد افراد سفر کریں گے جبکہ کاروبار کتنے بجے تک کھلا رہے گا؟

کراچی(پی این آئی ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاون میں نرمی کردی گئی ہے جبکہ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ایس اوپیز سے متعلق نیا ہدایت نامہ بھی جاری کردیا گیا ہے جس کا اطلاق […]

اب کوئی وزیر اپنا کاروبار نہیں چلا سکتا، نئی پابندی عائد کر دی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی کابینہ نے وزرا کے کسی کمپنی کے سربراہ یا انتظامی مجلس کا حصہ بننے پر پابندی عائد کردی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے ریئل اسٹیٹ جنرل اتھارٹی میں پانچ ترامیم کرتے ہوئے اس کے بعض کام پرائیویٹ […]

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر سستاہو گیا ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی چھائی رہی ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 38 پیسے سستا ہونے کے بعد 167.63 روپے سے کم […]

کاروبار کے اوقات کار بڑھانے کا فیصلہ، پنجاب میں مارکیٹیں کتنے بجے تک کھلی رکھنے کی اجازت دیدی گئی؟

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت لاک ڈاؤن والے اضلاع میں کاروبارکےاوقات بڑھانےکافیصلہ کیا ہے۔این سی او سی اورحکومت پنجاب کی سفارشات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب کے منتخب اضلاع میں لاک ڈاون میں توسیع کی گئی ہے۔سیکرٹری […]

جمعہ اور اتوار کو کاروبار مکمل بند رہے گا

کراچی(آئی این پی)صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے ایس او پیز کے حوالے سے نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا، مشروط صورتوں میں ان ڈور اور آئوٹ ڈور ڈائنگ کی اجازت دی گئی ہے، کراچی اور حیدر آباد میں تجارتی سرگرمیاں رات 8بجے تک جاری […]

کورونا کیسز میں کمی، حکومت کا کاروباری مراکز ہفتے میں 2کی بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے ملک میں ہفتے میں 2 دن کا لاک ڈائون کم کرکے ایک دن کا کردیا۔بدھ کووزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا جس میں […]

کاروبار رات 8 بجے تک کھلا رکھنے کا اعلان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) کورونا وباء کے باعث سندھ انتظامیہ کی طرف سے عائد پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کراچی تاجر ایکشن کمیٹی نے پابندیوں میں نرمی کیلئے دیئے گئے72گھنٹے کے نوٹس پر حکومتی ردعمل نہ آنے کے بعد ہفتہ کے روز بطور احتجاج شہر […]

ہفتے میں سات دن کاروبار کھولنے کی اجازت، حکومت نے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری سنا دی

اسلام آ باد (پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر  نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ ہفتے میں 7 روز کاروبار کھلے ہوں اور جو 24 گھنٹے کام کرنا چاہتے ہیں وہ کرسکیں، تاہم یہ ابھی ممکن نہیں۔ اسلام […]

close