عوام نے ضمنی الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کو مسترد کردیا، برطانیہ میں مقیم لیڈر کا انوکھا مؤقف سامنے آ گیا

لاہور (آن لائن) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے صدر چوہدری محمد الطاف شاہد نے کہا کہ یہ سیاست نہیں ریاست بچائو مہم کاوقت ہے۔کپتان اپنے اقتدارکودوام دینے میں بری طرح ناکام رہے،عوام نے ضمنی الیکشن میں حکومت اوراپوزیشن دونوں کابیانیہ مسترد کردیا۔پی ایس پی کے […]

این اے 221 ضمنی الیکشن: پولنگ کا وقت ختم ہوتے ہی ووٹوں کی گنتی جاری، کونسی جماعت آگے نکل گئی؟فتح یقینی

تھر پارکر (پی این آئی) این اے 221 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے ، غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج بھی آنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق این اے 221 تھر پارکر […]

ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 تھرپار کر میں پولنگ جاری، پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی

تھرپارکر (پی این آئی)این اے 221 میں ضمنی الیکشن: گورنمنٹ بوائز اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی، این اے 221 تھرپارکر ون میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میں قائم پولنگ اسٹیشن میں آگ لگ گئی۔ پولیس […]

نوشہرہ کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو سپورٹ کرنے پر پرویز خٹک کے بھائی صوبائی وزیر کو فارغ کر دیا گیا

پشاور(آن لائن) وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمود خان نے پی کے 63 کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو سپورٹ کرنے پر صوبائی وزیر آبپاشی لیاقت خٹک کو فارغ کردیا […]

حلقہ 221ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں کانٹےدار مقابلہ متوقع، اہم خبر آگئی

تھرپارکر(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ 221 کی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہو گا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے میر علی شاہ جیلانی اور پاکستان تحریک انصاف کے نظام الدین راہمون میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق این اے 221 پر ضمنی انتخاب […]

ضمنی الیکشن میں شکست حکومت کے گلے پڑ گئی، سلیکٹڈ وزیراعظم ریجکٹڈ ہو گیا، سابق وفاقی وزیر نے نئے انتخابات کا مطالبہ کر دیا

وزیرآباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ آج ضمنی انتخاب کے عمران خان کے وزیراعظم رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نہیں رہتا۔ اب ضمنی الیکشن میں ہارنے کے بعد سلیکٹڈ وزیراعظم ریجکٹڈ ہو گیا ہے۔ احسن اقبال نے […]

پی پی 51 وزیرآباد ضمنی الیکشن، ن لیگی امیدوار نے واضح برتری حاصل کر لی، جیت یقینی ہو گئی

وزیرآباد (پی این آئی) پی پی 51 وزیرآباد ضمنی الیکشن، ن لیگ کی امیدوار کی برتری میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے 2 قومی اسمبلی اور 2 صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا وقت […]

این اے 75ڈسکہ ضمنی الیکشن: ن لیگ یا تحریک انصاف؟ کس جماعت کا پلڑا بھاری ہے، کانٹے دار مقابلہ جاری

ڈسکہ(پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75ڈسکہ میں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں کانٹے دار مقابلہ جاری ہے، مسلم لیگ ن کی امیدوار سیدہ نوشین افتخار 16 ہزار925 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں، جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد […]

پی پی 51گوجرانوالہ ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی امیدوار نے میدان مار لیا، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

وزیر آباد(پی این آئی )پی پی 51 گوجرانوالہ کے 23 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے محمد یوسف 7004 ووٹ لیکرپہلے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کی طلعت منظور چیمہ 6912 ووٹ لیکر دوسرے نمبر […]

پی ایس 88ملیر ضمنی الیکشن، کونسی جماعت بازی لے گئی؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

کراچی (پی این آئی) ضمنی الیکشن میں بڑا اپ سیٹ، تحریک لبیک کے امیدوار نے تحریک انصاف کے امیدوار کو پچھاڑ دیا۔تفصیلات کے مطابق طویل عرصے بعد ملک میں ایک ہی دن میں ایک سے زائد حلقوں میں ضمنی الیکشن کا انعقاد ہوا ہے۔ الیکشن […]

پی ایس 52 کے ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کی جائے، ارباب غلام رحیم کا مطالبہ

عمرکوٹ (سید فرقان ہاشمی)عمرکوٹ کےصوبائی اسمبلی کےحلقے پی ایس “52”پر گرینڈ ڈیموکریٹک کے امیدوار اور سابق وزیراعلیٰ سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے کہا ہےکہ وہ مطالبہ کرتےہیں کہ اٹھارہ جنوری کوالیکشن کےدن پولنگ اسٹیشن کےاندراور باہر فوج کوتعنیات کیاجائےارباب غلام نے کہناکہ اٹھارہ جنوری […]

close