روالپنڈیز کے گیند باز نسیم شاہ فیلڈنگ کے دوران انجرڈ ہوگئے
نسیم شاہ باونڈری روکنے کے لئے ڈائو لگاتے ہوئے انجرڈ ہوئے، نسیم شاہ انجری کے باعث گرائونڈ سے باہر چلے گئے۔
نسیم شاہ کو ہیمسٹرنگ کی انجری ہوئی ہے ۔
خیال رہے کہ نسیم شاہ اس سے قبل بھی انجری کے باعث کچھ میچز میں کھیل نہیں سکے تھے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






