کوچز نے چئیرمین پی سی بی کو شاہین شاہ آفریدی کی شکایت کر دی

لاہور (پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا حالیہ دوروں میں رویہ مبینہ طور پر نامناسب تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی کو سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی کے خلاف شکایات موصول ہوگئیں۔چیئرمین پی سی بی کو رپورٹ دی گئی کہ شاہین آفریدی کا منیجمنٹ سٹاف کے ساتھ رویہ غیرمناسب رہا۔کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسلپن کی خلاف ورزیاں بھی ہوئیں لیکن مینجمنٹ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔

close