ون ڈے رینکنگ جاری، بابر اعظم پہلے نمبر پر، دوسری اور تیسری پوزیشن پر کون آگیا ؟ جانئے

اسلام آباد (پی این آئی )آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ون ڈے بیٹرز کیلئے جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے امام الحق کی تیسری پوزیشن ہے۔

close