پولیس موبائل پل سے ٹکرا گئی Posted on September 5, 2024 by Tuba Zafar کراچی کے علاقے پنجاب کالونی میں پولیس موبائل پل سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ گزشتہ رات پیش آیا تھا، جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں پولیس موبائل اور دیگر 2 گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے۔