ڈاکوؤں کی پولیس وین پر فائرنگ

کندھ کوٹ میں چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں نے پولیس موبائل پر فائرنگ کردی۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ حکام نے بتایا کہ چمنی انڈس ہائی وے پر ڈاکوؤں اور پولیس میں مقابلہ جاری ہے۔