ممتاز قانون دان انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہو گی

کراچی(آئی این پی )ممتاز قانون دان سید ضیا حیدر رضوی علالت کے بعد انتقال کرگئے ۔سید ضیا حیدر رضوی نے قانون کے شعبے میں گرانقدر خدمات سرانجام دی ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج گلبرگ کے علاقے حالی روڈ پر محمدی مسجد میں ادا کی جائے گی۔سید ضیا حیدر رضوی نے سوگواران میں تین بیٹے اور ایک بیٹی کو چھوڑا ہے۔

close