ڈی جی خان میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر حملہ Posted on March 8, 2025 by Tuba Zafar ڈیرہ غازی خان کے علاقے تونسہ میں چیک پوسٹ لکھانی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈی پی او کے مطابق دہشت گردوں نے سحری کے وقت پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔