وفاقی اداروں میں 3، صوبائی ملازمین کے لیے 2 چھٹیاں

خانیوال (آئی این پی ) یوم آزادی کے موقع پر وفاقی ادارو ں کے ملازمین تین جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے 14اگست یوم آزادی بروز سوموار ہوگی ہفتہ اور اتوار کو وفاقی محکموں میں ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے جبکہ صوبائی محکموں میں اتوار اور سوموار کو چھٹی ہوگی اس طرح وفاقی اداروں کے ملازمین تین اور صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے۔

close