مسلح افراد کا شادی والے گھر دھاوا، نشہ میں دھت اسلحہ کے زور پر زیورات، نقدی چھین کر فرار

خانیوال (آئی این پی) دس مسلح افراد کا شادی والے گھر دھاوا، نشہ میں دھت اسلحہ کے زور پر جہیز کا سامان، زیورات، نقدی چھین کر فرار، جاتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکیاں، سائل کا آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ، اگر […]

کسانوں کو بلاتعطل یوریا کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم

خانیوال(آئی این پی)نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا کسانوں کو بلاتعطل یوریا کھاد کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم،ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو یوریا کھاد کی سپلائی چیک کرنے غلہ منڈی پہنچ گئے انہوں نے کسانوں کوکھاد کی فراہمی کا جائزہ لیا اور گندم […]

بلال پاشا کی اپنے والد کیساتھ ہونیوالی آخری گفتگو منظر عام پر آگئی

خانیوال(آئی این پی)خودکشی کرنیوالے سی ایس پی آفیسر بلال پاشا کی والد کیساتھ ہونیوالی آخری ٹیلی فونک گفتگو سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر 27 نومبر کو بنوں کنٹونمنٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او)بلال پاشا کی لاش ان کے کمرے سے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، خانیوال کے سابق ایم پی اے انتقال کر گئے

خانیوال (آئی این پی)ضلع خانیوال کے عوام دوست سیاستدان سابق ایم پی اے پی پی 209 نوابزادہ عبدالرزاق خان نیازی مختصر علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر خانیوال میں انکے گائوں 39 دس آر میں ادا […]

افسوس ہمارا کوئی خواب پورا نہ ہو سکا ، جہانگیر ترین کا خانیوال میں جلسے سے خطاب

خانیوال (آئی این پی) استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ افسوس ہمارا کوئی خواب پورا نہ ہو سکا ،اقتدار میں آ کر عمران خان نے ایک ایک کر کے ہمیں سائیڈ پر کر دیا ، اب ہم سب اکٹھے اس […]

خورد برد کی شکایات، صوبہ بھر میں خوراک کے 10سالہ آڈٹ کا فیصلہ

خانیوال (آئی این پی)نگران حکومت کی جانب سے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں خوراک کے 10سالہ آڈٹ کا فیصلہ کیاگیا ہے ذرائع کے مطابق گزشتہ برسوں میں خرید کی گئی گندم ملز کو فراہمی سبسڈی کے ریکارڈ کی چانچ پڑتال کی جائیگی اور سرکاری گوداموں […]

پنجاب فود اتھارٹی کا چھاپہ، 60 من مردہ مرغیاں لوڈر رکشہ سمیت برآمد

خانیوال (آئی این پی) پنجاب فود اتھارٹی کا جہانیاں جلال آبادکے کے قریب چھاپہ 60 من مردہ مرغیاں لوڈر رکشہ سمیت برآمد ، مردہ مرغیاں ہوٹلوں اور برگر شاپس پر سپلائی کی جانی تھیں ملزمان کیخلاف کاروائی شروع کر دی گئی ۔خانیوال پنجاب فوڈ اتھارٹی […]

وفاقی اداروں میں 3، صوبائی ملازمین کے لیے 2 چھٹیاں

خانیوال (آئی این پی ) یوم آزادی کے موقع پر وفاقی ادارو ں کے ملازمین تین جبکہ صوبائی محکموں کے ملازمین دو چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے 14اگست یوم آزادی بروز سوموار ہوگی ہفتہ اور اتوار کو وفاقی محکموں میں ہفتہ وار تعطیل ہوتی ہے […]

غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

خانیوال (آئی این پی) محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ضلع خانیوال کا غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری‘ڈپٹی ڈائریکٹر ملتان ڈویژن ذولفقار علی غوری کی ہدایت پر ڈاکٹر محمد یاسر، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ ضلع خانیوال […]

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کی تصاویر پبلک مقامات پر چسپاں کرنے کی ہدایت

خانیوال (آئی این پی)محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے 9مئی کو خانیوال سمیت صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالے افراد کی تصاویر اخبارات میں مشتہر کرنے کیساتھ ساتھ ان کی تصاویر پبلک مقامات پر چسپاں کرنے کی ہدایت کی گئی […]

close