بجلی کا بل زیادہ آنے پر پہلی خود کشی، نوجوان نے خود کو گولی مار لی

فیصل آباد (پی این آئی) ایک نوجوان نے مبینہ طور پر بجلی کا بل زیادہ آنے پرخودکشی کرلی۔۔۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ فیصل آباد کے علاقے صابری ٹاؤن میں پیش آیا جہاں نے نوجوان نے اپنی جان لے لی۔۔۔

مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نے مبینہ طورپر بجلی کا بل زیادہ آنے پر اپنے سر میں گولی مارلی، اسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں دم توڑ گیا، اس حوالے سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔۔۔۔

close