رمضان میں چکن کھا سکتے ہیں؟ برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہو گئی Posted on April 1, 2023 by Tuba Zafar لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 21روپے کمی سے438روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت14روپے کمی سے292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت255روپے فی کلو پر مستحکم رہی۔۔۔