الیکشن کمیشن نے رکن صوبائی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا Posted on August 29, 2024 by Tuba Zafar الیکشن کمیشن نے ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔الیکشن ٹریبیونل بلوچستان کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے ضیاء لانگو کو ڈی نوٹیفائی کیا۔ ضیاء لانگو حلقہ پی بی 36 قلات سے رکن بلوچستان اسمبلی تھے۔