بیگم شہناز جاوید کے شوہر شیخ علی جاوید انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ابو بکر مسجد، گلبرگ تھری لبرٹی مارکیٹ میں ادا کی جائے گی، جس میں سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کی بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔
مرحوم کے انتقال پر سیاسی و سماجی حلقوں کی جانب سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں






