انا للہ و انا الییہ راجعون ، خوفناک ٹرین حادثہ Posted on November 21, 2025 by Hafsa Yasmeen لاہور کے علاقے رائیونڈ پھاٹک کے قریب ایک شخص ٹرین کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی۔ ایدھی کے ترجمان کے مطابق متوفی کی شناخت عبد الرحیم کے نام سے ہوئی، جو صوابی کا رہائشی تھا۔