تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو حادثہ ، افسوسناک خبر آگئی Posted on November 3, 2024 by News Desk لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے تبلیغی اجتماع سے آنے والی گاڑی کو بھیرہ میں حادثہ۔ حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔