سی این جی بندش کا اعلان Posted on October 20, 2024 by News Desk کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ میں سی این جی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق بروز صبح 8 بجے سے پیرصبح 8 بجے تک گیس کی ترسیل بند رہےگی، 24 گھنٹوں کے لئے سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے۔