بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا، وجہ کیا بنی؟

صوابی(پی این آئی)بھائی نے فائرنگ کرکے 3 بہنوں کو قتل کر دیا، وجہ کیا بنی؟ہ گھریلو تنازع پر پیش آیا۔ریسکیو صوابی کی میڈیکل ٹیم نے جاں بحق خواتین کی لاشیں باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیں۔ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر فرار ملزم کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا لیکن تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جاسکی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close