خاتون سیاستدان کے زیورات چوری ہو گئے

لاہور(پی این آئی)خاتون سیاستدان کے زیورات چوری ہو گئے۔۔۔مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے۔لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کلب کی 2 انسٹرکٹرز اور ملازمین مشکوک ہیں، تفتیش کی جائے۔۔۔۔

close