نوجوان لڑکی نے فلیٹ سے چھلانگ لگا کرمبینہ خودکشی کرلی، شناخت کیا نکلی؟ Posted on October 15, 2023 by Tuba Zafar کراچی(آئی این پی)پی آئی بی کالونی پریس کواٹرز کے قریب فلیٹ سے چھلانگ لگا کر نوجوان لڑکی نے مبینہ خودکشی کرلی، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ، شناخت 30 برس کی انزلہ دختر شاہد کے نام سے ہوئی ہے،پولیس کے مطابق وجہ خودکشی معلوم نہیں ہو سکی۔