برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپے کلو کمی؟ فارمی انڈے مہنگے ہو گئے

لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے کمی سے531روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سے354روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے228روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

close