ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، تیز رفتار رکشہ الٹ گیا، حادثے میں 5 طالبات زخمی

خانیوال(آئی این پی) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ،تیز رفتاری رکشہ الٹ گیا،حادثے میں 5 طالبات زخمی ہسپتال منتقل،نزد 109 پندرہ ایل تیز رفتاری کے باعث رکشہ الٹ گیا۔ حادثے میں 5 طالبات زخمی ریسکیو1122طلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی

ریسکیو 1122 نے زخمیوں طالبات کو ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہسپتال میاں چنوں منتقل کردیا۔۔۔۔۔