انا للہ و انا الیہ راجعون ، افسوسناک خبر ،مسلح افراد کی پولیس پر فائرنگ

*کرک میں پولیس پر فائرنگ، ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید*

 

خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مسلح افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی۔

 

واقعہ نیو کڑپہ کے مقام پر پیش آیا۔ فائرنگ سے ایس ایچ او بانڈہ داؤد شاہ داؤد خان اور ان کا گنر فرہاد شہید ہو گئے۔

 

اطلاع ملتے ہی ڈی پی او کرک عمران خان بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔